❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں⚘
"کٹ گیا درخت مگر تعلق کی بات تھی.🍀🌸
بیٹھے رہے پرندے _ زمین پر رات بھر"!❤✌
_______💕💯
اچھے لوگ ہمیشہ کم وقت کے لیے ہوتے ہیں!!! پھر چاہے وہ دنیا میں ہو یا کسی کی زندگی میں!!
🍂🍂
*꧁♡✰♡﷽♡✰♡꧂*
*💫جزا اور سزا کے مرحلے سے ہر روز گزرنا پڑتا ہے ... کبھی لفظوں سے ... کبھی لہجوں سے ... کبھی رویوں سے ... اور کبھی کبھی سب سے ایک ساتھ .......!!!*
*꧁♡✰♡﷽♡✰♡꧂*
*💫زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دار نہیں ہوتا لہذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے.*
*꧁♡✰♡﷽♡✰♡꧂*
*💫انتظار ایک اذیت ہے،پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو ،چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو ،یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو.....!!!!*
*꧁♡✰♡﷽♡✰♡꧂*
*💫کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں مگر گفتگو ایک پل میں انسان کی اوقات دکھا دیتی ہے....!!!!*
*꧁♡✰♡﷽♡✰♡꧂*
*💫کسی شخص کی مدد کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ اسے لفظوں کا تحفہ دیں ایسے الفاظ کا تحفہ جس سے اس کا حوصلہ بڑھے۔*
*مطلب کا وزن بہت زیادہ ہوتا ھے اسی لیے مطلب نکلتے ہی رشتے ہلکے ہو جاتے ھیــــں .....!!!*💞💞
*꧁♡✰♡﷽♡✰♡꧂*
*💫والدین کی خدمت جنت کا دروازہ ہے خوش نصیب لوگ اس دروازے کو زندگی میں اور بدنصیب ان کی موت کے بعد ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں.....!!!!*
*꧁♡✰♡﷽♡✰♡꧂*
*💫جس رشتے کو شک نے خراب کر دیا ہو اسے قسمیں ٹھیک نہیں کر سکتیں*
*꧁♡✰♡﷽♡✰♡꧂*
*💫کسی شخص کی مدد کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ اسے لفظوں کا تحفہ دیں ایسے الفاظ کا تحفہ جس سے اس کا حوصلہ بڑھے۔*
♡♡﷽♡♡
*💫کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں مگر گفتگو ایک پل میں انسان کی اوقات دکھا دیتی ہے....!!!!*
میں👦
واقعی کیوٹ ہوں 🙈😂😉
یا لوگ
🙋👭🙍 مسکے لگاتے ہیں?🤣😏😉😝😜
میں👦 واقعی کیوٹ ہوں 🙈😂😉
یا لوگ🙋👭🙍 مسکے لگاتے ہیں?🤣😏😉😝😜
کوشش کیجئے زندگی کا ہر لمحہ سب کے ساتھ اچھے سے اچھا گزرے...
کیونکہ! زندگی نہیں رہتی اچھی یادیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں...
🔥ساڈے شاکر دشمن ڈھیر ہن🔥
🔥پر یار وی تا ببر شیر ہن🔥
وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں، اسکا تعلق
طبیعت تربیت اور نیت سے ہے😇🌸💯😊
*سچی دوستی ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتی*😍😍
*ملے جو سچا دوست تو اس کی قدر کرنا* ❤💔💔
#سٹائل_مارنا_تو_ہماری_بیوٹی_ہے😁😎😍😎
#اسے#کاپی_کرنا_ہمارے_ #(شریکوں
#کی_ڈیوٹی_ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain