مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...❤❤
مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!💔
ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﭘﮭﯿﺮ ﭘﮭﯿﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﻧﮧ ﮐﯿﺠﺌﮯ.="*
ﻟﮩﺠﮯ ﮐﺎ ﺭﺥ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺑﭽﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ.="*
سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے
مَیں نے دیکھا نہیں رنگوں سے جُدا کرکے اُسے
...اُس نے جو پہنا....وہی میرا پسندیدہ ہُوا
..
❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔❤
فاصلوں سے اگر تمہاری مسکراہٹ لوٹ آئے
تو تمہیں حق ہے، کہ تم دوریاں بنا لو ہم سے
🥀❤️🙂
*چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں 💔*
*خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں💔*
*کبھی یک بیک توجہ کبھی دفعتاً تغافل*
*کوئی آزما رہا ہے ہمیں رُخ بدل بدل کر*
اے برق کی مانند گزرتے ہوئے لمحو ....
کیا آنکھ جھپکنے کی بھی مہلت نہیں دو گے؟
___________
مجھے ملنا ہے______تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤
جس جہاں میں بچھڑنے_____کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤❤❤
"#کیا سناؤں اپنی وفا کی کہانی تم کو"#۔۔۔؟؟؟؟؟
"#سمندر کے رکھوالے تھے اور ساری عمر پیاسے
رہے"#۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
جو لڑکیاں مجھے بھائی کہتی ہیں ان سے گزارش ھے🙄
کہ اپنے ابو کی جائیداد سے میرا حصہ بھی لے کر دیں🤣🤣🤣
ارے تم اپنی بات کرتی ہو
مجھے تو تیرے سائے سے بھی محبت ہے!!!
💖💞💕
بات تو دل سے دل کی تهی ,,,,,,,,
تم چاه سے نهین ,,,,,,
چائے سے بهی منا سکتے تهے🖤💟
کن لفظوں میں لکھوں______ میں انتظار کو تیرے😏😏
بے زبان عشق میرا ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے ❤
#وقت، #عزت اور #اعتماد ایسے پرندے ہیں
جو ایک بار اُڑ جائیں تو واپس نہیں آیا کرتے
رنگیں فضا میں جل گئیں خاموش تتلیاں
آنچل اُڑے تو پھول ہواؤں سے ڈر گئے
مجھے راس ہیں برف لہجے ، اداس راتیں، بھیگی یادیں،
تلخ باتیں کڑوے گھونٹ ، ادھورا ناول ، ٹھنڈی چائے
🔥🔥عشق ابھی پیش ھوا تھا انصاف کی عدالت میں
ھر دل بوُل اُٹھا یہ قاتل ھے؛یہ قاتل ھے💯💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain