,یہ چائےکی محبت ❤️ تم کیا____________ جانو
ہر گھونٹ میں سوچتےہیں ان کوبڑی تسلی کےساتھ..!☕
زہر کے قابل بھی نہ تھے کچھ لوگ "جناب"
افسوس ہم انھیں جگر کا خون پلاتے رہے
بے قراری سی بے قراری ہے..!!
وصل ہے اور فراق طاری ہے..!!
جو گزاری نہ جا سکی ہم سے..!!
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے..!!
یارو کچھ تو حال سناؤ..اس کی قیامت بانهوں کا...
وه جو سمٹتے هونگے ان میں..وه تو مر جاتے هونگے..
*میں تھک چکا ہوں سب ہی رشتوں سے*
*مجھے۔۔۔۔ بیوفا!!! کا خطاب دے دیجئے*
گِلے شکوے نہیں مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں💔
ہماری آنکھیں اداس غزلوں کا قافیہ ہیں
ہمارا چہرا پرانے وقتوں کی شاعری۔۔ ہے
*پانی دریا میں ھو یا آنکھوں میں...!!! گہرائی اور راز دونوں میں ھوتے ھیــــں ......!!!*💞💞
نا جانے کتنی مدّت سے ہے دل میں یہ عمل جاری!
ذرا سی ٹھیس لگتی ہے, بہت سا ٹوٹ جاتا ہوں
😔😔
*میں اداسی میں مبتلا نہیں ہوتا*
*میں وہ ہوں جس میں مبتلا اداسی ہے*💔🥀
ﮐﯿﺴﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ*.
*❤ __ﮐﺮﻧﺎ
ﺗﻮ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ
..❤ ___ ﮨﮯ`````
`
🍁محبت کرنے والے بڑے نادان ہوتے ہیں.....*****
🍁حاصل کچھ نہیں ہوتا مگر بدنام ہوتے ہیں....****