💔بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں💕 💔درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں💕 💔کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی💕 💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں❤💔 ✌❤✌
محبت سے فرصت نہ ملی ورنہ کر کے بتاتے نفرت کسے کہتے ہیں🥀🔥
یوں جوانی ــــــــــــــ تباہ کرنے کا مجھ کو ہوتا نہ اختیار اے کاش
سچ کو تو تمیز ہی نہیں بات کرنے کی جھوٹ کو دیکھو کتنا میٹھا بولتا ہے
ہم کو آتا اگر شرمندہ و رسوا کرنا... آپ کو تو ہم کہیں کا نہ رہنے دیتے ،،،!!!
واللہ کیا کشش تھی آنکھوں کی کہ مت پوچھیئے صاحب😍 😍مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص چاہئیے ♥
خاک_ سے_ بنے _ہیں _صاحب...☝ غرور _جچتا _نہیں _ہم _ پر...✋❤
*میں اداسی میں مبتلا نہیں ہوتا* *میں وہ ہوں جس میں مبتلا اداسی ہے*💔🥀
خیال تیرا ہے سانس جیسا جو یہ نہ آئے تو مر نہ جاؤں
❤ اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں، تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں، ❤ ❤ جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس، اور سچ کہوں تو اِک تیرے سوا کچھ بھی خاص نہیں...❤ 🔥🔥
ﺑﮍﯼ ﺳﺎﺩﮔﯽ ﺳﮯ ﮨﻮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﮔﻢ،، ۔۔ ۔۔ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺍﺳﺘﮯ ،ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ
دیکهو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے___بنا ہم!!! ترس نہیں اتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چهوڑ کر.♥♥
دیکهو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے___بنا ہم!!! ترس نہیں اتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چهوڑ کر.♥♥
اس طرح تو یہ ٹوٹ جائے گا دل پرکھنے کی چیز تھوڑی ہے ۔۔۔ 💔
خاک ہوں تو کیا مطلب بس یونہی اُڑا دو گے 😓 ..🔥
" اب اپنی ضد کی کیا مصال دو آپ کو؟ " وہاں تو ضرور جاتا ہوں. جہاں لکھا ہو جانا منع ہے. 💯🔥
*خاموش بے وجہ نہیں ہے صاحب* 🥀 *درد سہا ہے،کسی کی لاج رکھی ہے🔥💔*
کتنی مختصر ہے محبت کے داستان...!! شا........!!! خوش فہمی سے شروع.......... غلط فہمی پہ ختم🙏
سارا دولا مک جاوے گا🔥 جس دن ساہ روک جاوےگا💯
کچھ مر سا ____گیا ہے اندر .... اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا ! 🔥 💔💔