موت کے ماروں کو تو ہزار کندھے مل جاتےہیں
صاحب
کون چلتا ہے وقت کے ماروں کے ساتھ............ ؟
سجن سجناں پچھے خوار ہوندن
تیرے پیار دا دس دستور کی اے۔۔
کر قتل یا سجناں لا سینے
دوناں گلاں وچوں دس تینوں منظور کی اے۔۔


سجن سجناں پچھے خوار ہوندن
تیرے پیار دا دس دستور کی اے۔۔
کر قتل یا سجناں لا سینے
دوناں گلاں وچوں دس تینوں منظور کی اے۔۔
💔۔
دل رو پونداۓ ملاقات دے لئ
جداں سنگتی دور ھو ویندن....
تم کو کردار بدلنے میں مہارت ہے مگر
کیا کرو گے اگر بدل دی کہانی ہم نے
*میں جانتا ہوں کہاں تک اڑان ہے ان کی...*
*یہ میرے ہاتھ سے نکلے ہوںے پرندے ہیں...*
پہلے جیسا نہیں رہوں گا میں...
صلح بےکار ہے ہمارے بیچ...💔

ساڈی شاکر سنگت عروج تے ہے ✋😏
اسا آپ وی خوش ساڈے یار وی خوش😊😎
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *اگر تمہیں ایک دوسرے کے اعمال کا پتہ چل جائے تو تم ایک دوسرے کو دفن بھی نہ کرو رب تعالی نے تمہارے عیب چھپا رکھے ہیں اس پر شکر ادا کرو اور دوسروں کے عیبوں کو بھی چھپانے کی عادت ڈالو کیونکہ برائیاں آپ میں بھی ہیں اور زبانیں دوسروں کے پاس بھی ہیں۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*ہر رشتے کو خوبصورتی سے*
*نبھانا ایک آرٹ ہے*
*جو ہر کسی کے پاس نہیں ہے*
*
📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿
📚 اسلامک پھول 📚
☜ جب تم اللہ کے دربار میں اپنی بے بسی ظاہر کر کے اور اللہ کی طاقت کا واسطہ دے کر دعاء مانگو گے تو پھر دیکھنا کیا سے کیا ہو جائے گا..!!!!!!
📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿


🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *درخت پر اوقات سے زیادہ پھل لگ جائیں تو اس کی ڈالیاں ٹوٹنا شروع ہو جاتی ہیں اسی طرح انسان کو اوقات سے زیادہ مل جائے تو وہ رشتوں کو توڑنا شروع کر دیتا ہے انجام آہستہ آہستہ درخت اپنے پھل سے محروم ہو جاتا ہے۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼

🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵
🌼: اس شخص میں ہرگزدلچسپی نہ لو جو تم سے دوری اختیار کرتا ہو۔۔
🌼(حضرت علی کرم اللہ وجہہ)🌼
/n🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain