Damadam.pk
Tighr's posts | Damadam

Tighr's posts:

Tighr
 

منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯

Tighr
 

پانی دریا میں ہو یا آنکھوں میں
گہرائی اور راز دونوں میں ہوتے ہیں 🔥💔

Tighr
 

*چپ چاپ چل رہے تھے سفر حیات میں*
*تم پر نظر پڑی تو گمراہ ہو گئے ہم*

Tighr
 

میری زندگی میں خوشیاں تیرے بہانے سے ہیں۔۔۔!
آدھی تجھے ستانے سے ہیں آدھی تجھے منانے سے ہیں💓

Tighr
 

میں تیرے دَرپہ لگاؤں گاکچھ اس طور صدا
دیکھورقص کریں گے تیرے درباں اب کے ۔🔥💔

Tighr
 

خوبصورت تھا اس قدر کہ محسوس نہ ہوا
کب، کیسے اور کہاں میرا بچپن چلا گیا"__🔥🌚

Tighr
 

مولا تیری دنیا کا آج ایسا بھی منظر دیکھا
پرندوں کو آزاد اور انسانوں کو قید دیکھا..

Tighr
 

*احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!*
*معذرت کرنا حسنِ اخلاق ہے ذلت نہیں ...!*❤

Tighr
 

وہ کہتا تھا تجھ سے بچھڑ کر ویران ہو جا ؤ ں گا میں
آ ج پو رے شہر میں سب سے رو شن گھر اس کا ہے۔
💕💞💕🌹ℹⓂ🌹💕💞💕

Tighr
 

دل اٹھ سا گیا ہے
ان بے رنگ لوگوں سے🔥💔🥀

Tighr
 

سنتے ہیں داستان غم...!!!💔
پھر تالیاں بجاتے ہیں لوگ...!!!😥

Tighr
 

تم کہو اور میں جان دے دوں
معذرت، میں اب وہ نہیں رہا

Tighr
 

یہ نفسیاتی مریضوں کا شہر ہے ٹائیگر
کوئی سوال اٹھاؤ گے مارے جاؤ

Tighr
 

*احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!*
*معذرت کرنا حسنِ اخلاق ہے ذلت نہیں ...!*❤

Tighr
 

مجھے خوف کہاں موت کا
میں تو زندگی سے ڈر گیا ہوں

Tighr
 

دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے

Tighr
 

خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں.،
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥

Tighr
 

نہ بھولے ہیں
نہ بھولنے دوں گا
پاگل ہوں نہ میں
آپ کے لیے

Tighr
 

"-✨⁦🎗️⁩💯⁦✌️⁩
"-یہ اصول ہم نے بنا لیا
نہ ملا کرو ،نہ گِلہ کرو۔۔!-"💯🤨
*⤃ᴢiiᴅᴅii ʟOᴠᴇRツ↓*🥀

Tighr
 

"-✨⁦🎗️⁩💯⁦✌️⁩
"-یہ اصول ہم نے بنا لیا
نہ ملا کرو ،نہ گِلہ کرو۔۔!-"💯🤨
*⤃ᴢiiᴅᴅii ʟOᴠᴇRツ↓*🥀