تم دل کی باتــــــــــ کرتـــے ہو مـــیں جان بھی وار دوں یاروں پر
مجھــــــــے عشـــــــق اپنے یاروں سے کچھ انتہا سے زیادہ ہے،،
کیا بات ہے بڑے چپ چاپ سے بیٹھے ہو 💔💞👎
کوئی بات دل پر لگی ہے یا پھر کہیں دل لگا بیٹھے ہو 💔👍
بچھڑ گئے - - ھو تو لوحِ دل سے مُجھے،
کچھ اس طرح سے مٹانا، کمال کر دینا،
جینے کا یہی انداز رکھو....
جو تمہیں نہ سمجھےاسے نظر انداز ہی رکھو
.
خدا کرے اسکا سر بھی نہ دُکھے___
____جس نے دکھایا ہے دل میرا ❤💘💔
💔''چلو ہم ضد نہیں کرتے کے ہمارا ہال پوچھو...?💔
💔"تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو...!!!💔
اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟ میں تُمہیں اپنے دل کی.... !!❤
تیرے ہی گلے لگ کر... !!! تیری ہی شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے...❤
''اور کوئی دل میں نہیں آ ئے گا......
ختم کر دی ہے محبت تم پر..💔.
''اور کوئی دل میں نہیں آ ئے گا......
ختم کر دی ہے محبت تم پر..💔.
''اور کوئی دل میں نہیں آ ئے گا......
ختم کر دی ہے محبت تم پر..💔.
یوں تو قیامت ہے______________ ہر ہر ادا جناب کی
لیکن دهیمے سے جو______ مسکراتے ہیں چها جاتے ہیں
کچھ دن میری زندگی تم گزار کر دیکھو
اگر تم جی گئے_____تو مجھے مار دینا 💔
کہیں میں دیر سے پہنچوں تو یاد آتا ہے
کہیں میں وقت سے پہلے بھی جایا کرتا تھا
....♥
ہم تیری زندگی سے یوں جائیں گے
جیسے حادثے میں جان جاتی ہے💔💔
زخم خرید لیے ہم نے بازار عشق سے
دل ضد کر رہا تھا ہمیں کچھ لےکر دو
😭😭😭😭😭😭
" محبت فرض ہے، فرضی نہیں
محبت مرض ہے، مرضی نہیں💕
سنو-"
ایک کام کر دو -"
خود کو میرے نام کر دو _"
😘
خوبصورت تھا اس قدر کہ محسوس نہ ہوا
کب، کیسے اور کہاں میرا بچپن چلا گیا"__🔥🌚
*ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ڈﮬﻮﻧڈﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﻤﮭﯿﮟ...*
*ﮐﺎﺵ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﮨﯽ ﺗﻢ ﮨﻮﺗﮯ...*