Damadam.pk
Tighr's posts | Damadam

Tighr's posts:

Tighr
 

تم کو اپنی مثال دیتا ہوں
عشق زندہ بھی چھوڑ دیتا ہے

Tighr
 

اس کو فرصت ہی نہیں دنیا سے ۔۔۔۔۔
وہ اک شخص جو میری دنیا ھے ۔۔۔۔.

Tighr
 

روح کی اداسی نہیں جاتی
میں ہس ہس کے تھک جاتا ہوں.....💔

Tighr
 

کہیں میں ختم نا کر لوں سفر یہ اذیت کا🔥 
کہیں میں پھینک نا دوں آج مار کر خود کو💔

Tighr
 

ہمیں کسی تعارف کی ضرورت نہیں
زمانہ دیتا ہے ہماری گواہی........�

Tighr
 

تو نے سوچا ہی نہیں چھوڑ کے جانے والے
میں تو زندہ ہی محبت کے سہارے پر تھا

Tighr
 

نصیب اچھے نہ ہوں تو خوبصورتی کا کیا فائدہ،،،
دلوں💞کے شہنشاہ اکثر فقیر ہوا کرتے ہیں،،،

Tighr
 

ہم کو ہی کیوں دیتے ہو محبت کا الزام...
کبھی خود سے تو پوچھو اتنے پیارے کیوں ہو...

Tighr
 

کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے وصی
پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر

Tighr
 

دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے

Tighr
 

میں نے یہ کب کہا تھا محبت میں ہے نجات
میں نے یہ کب کہا تھا وفادار ہی رہو

Tighr
 

کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتی
بہت حسین موقع دیتی ہیں,,, خدا سے ملنے کا "" 🔥💯♥️

Tighr
 

وقت یکساں نہیں رہتا
کبھی خو د بھی رو پڑتے ہیں اوروں کو رُلانے والے
🔥🖤

Tighr
 

خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں.،
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥

Tighr
 

مت کرو کسی سے محبت نادان بن کر 😢
آج کل لوگ محبت بھی کسی مطلب سے کرتے ہیں...💔🥀😔

Tighr
 

غرور نہیں کرتا آپنے اپ پر اے یاروں
بس پیچھے ھوگیا ان سے جو مطلب سے ملتے تھے🙏🙏

Tighr
 

ﻣﻄﻠﺐ ﺧﺘﻢ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﺧﺘﻢ
.. ﯾﮧ ﮨﮯ ﺁﺝ ﮐﻞ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺭﺳﻢ🔥💯

Tighr
 

#جو لوگ ہمیں #دیکھ کر #جَلتے ہیں ۔✌
👈 #انھیں_کَہنا👉
👈 #اَبھی تو ہم #سَادگی سے #چَلتے ہیں۔🔥💪🔥

Tighr
 

ہاں"میں لفظوں سے کھیل لیتا ہوں""""
صاحب۔۔۔۔۔
تمہاری طرح دلوں سے نہیں کھیلتا !!!
🚬✌🏻🔥💔😔

Tighr
 

"دٙرد" کِی بِھی اپنِی ایک "ادا" ہے🤔💔
وُہ بِھی #بٙرداشت والُوں پِہ #فِدا ہے😘❤
——🔥