ﭼـــــــﺮﺍﻍ ﮬﺎﺗــــﮫ ﻣﯿﮟ ﮬﻮ ﺗﻮ ﮬﻮﺍ ﻣﺼﯿﺒﺘــــــ ﮬــﮯ
ﺳــــﻮ ، ﻣﺠﮫ ﻣــــــﺮﯾﺾِ ﺍﻧﺎ ﮐﻮ ﺷﻔﺎ ﻣﺼﯿﺒﺘـــــ ﮬــﮯ
ﺍﭨﮭــﺎﺋــﮯ ﭘﮭـــــﺮﺗﺎ ﺭﮬـﺎ ﻣﯿﮟ ، ﺑﮩﺘـــــ ﻣﺤﺒﺘــــــ ﮐﻮ
ﭘﮭـــــﺮ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺳﻮﭼﺎ ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﻣﺼﯿﺒﺘــــ ﮬــﮯ
اس نے مجھے ایسے چھوڑ دیا غالب😞
جیسے رستہ ____کوئی گناہ کا ہو!!!💔
ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا_
تم پرندے ہو وطن چھوڑ کے جا سکتے ہو
بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی۔۔۔!
حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا مجھے🔥💔
💘#جب_تک_نہ_لگے_بے_وفاٸی_کی_ٹھوکر💔
😏#ہر_کسی_کو_اپنی_محبت_پر_بڑا_ناز_ہںوتا_ہے🤔
لگی جو آگ تو ہر بار میرے گھر میں لگی ۔ 💔
میرے اپنے ہی شھر میں قیمت میرے سر کی لگی😭
*وجہ اور بہانے نفرتوں کے لیئے تلاش کیئے جاتے ہیں*
*محبت تو ہمیشہ بے وجہ، بے مطلب ہوتی ہے۔*
*
خطائیں ہو ہی جاتی ہیں ، ازالے بھی تو ممکن ہیں
جسے ہم سے شکایت ہو ، اسے کہنا ملے ہم سے.
عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯
لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💯🔥
مرشد ھمیں تو عشق میں چونا سا لگ گیا🙄😲
مرشد ھمارے خواب کی چٹنی سی بن گئی🤕😝
تو چھوڑ رہا ہے توخطا اس میں تیری کیا
ہر شخص میرا ساتھ نبھاہ بھی نہیں سکتا
💖 چلو نبھ گیا وقت مصیبت دا ''
💖 سجنڑاں دے پیار تاں دِس گئے ''