اُس نے پھر رکھا نہیں غُصّے میں لفظوں کا خیال ، میں نے بولا بھی تھا کہ ؛ تیروں کی طرح لگتے ہیں! ۔ " 💔🙂 🍀✨
اپنوں کو کھو دیتے ہیں #لوگ 🔥 غیروں کو پانے کی چاہت میں 💔 💦
رات پڑھے میں نے تیرے پرانے میسج ۔۔۔😕😕🥳😢 ہاۓ وہ میری نادانیوں کے دن ۔۔۔🤯🤯🥳🥳🥳🥳 -
میں تو اُس وقت سے ڈرتا ہوں کہ وہ پوچھ نہ لے یہ اگر ضبط کا آنسو ہے تو ٹپکا کیسے؟؟؟؟؟
ختم ھو جاتا ھے جب عشق جسموں کا پھر لوگ تحفے سڑکوں پہ چھوڑ جاتے ہیں😭
طلب اتنی کہ دل و جان میں بسا لوں تم🔥 کو....نصیب ایسا کہ دیدار بهی میسر نہیں تیرا ...❤
ہم ان کی چالاکیوں کو نظرانداز کرتے رہے...😘 😒وہ ناداں اپنے آپ کو فنکار سمجھتے رہے....🍁
بتاؤ نا ! ہم لگتے تھے کیسے ؟ تُمہیں تو یاد ہے نا ہنسنا ہمارا 😋💔
بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟؟ دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہیں۔۔!!!💔
تمہارا بدلنا مبارک ھو تمہیں!!!!💔💔💔 ھم بدلے تو یاری بدنام ھو جائے گی!!
رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے 🥀🥀
ایک غم عمر بھر کا روگ نہیں بنایا جاتا زندگی ہے پھر سے رواں دواں ہو جائے گی
عشق ہے!توشک کیسا🔥 نہیں ہے!توحق کیسا❤🍁
خامیاں تو سب میں ہوتی ہیں۔۔۔۔! بس نظر صرف دوسروں میں آتی ہیں۔۔۔۔!😮😌
میں نے تیرے لیے خود کو گرا دیا اور تم نے اورں کے لیے مجھ کو گرا دیا 😢
Tujhse Muhabbat Kay Liay Teri Mojodgi Ki Zarorat Nahin Meri Rag Rag Main Teri Mojodgi Ka Ehsaas Kafi Hai..!
اپنے ہاتھوں سے کر دیا آزاد اسے جس پرندے میں آج بھی جان ہے میری 💝💔😥
اسکی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز.. سونے والوں کی طرح جاگنے والوں جیسی... احمد فراز 😌
میرے یقین کی کشتیاں یوں ہی نہیں ڈوبی میں نے دیکھا ہے تجھے اوروں سے دل لگاتے ہوئے 😒💔
بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں 💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور
اجازت ہے تمہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain