ﻣﯿﺮﯼ ﺣﺎﻟﺖ ﭘﮧ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺗﺮﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩِﮐﮭﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮﮞ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﺗﺮﺳﻮ ﮔﮯ ﺍُﺱ ﺩﻥ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻮ ﻣﮕﺮ ﮨﻢ ﭼُﭗ ﺳﮯ ﺑﮯ ﺟﺎﻥ ﭘﮍﮮ ﮨﻮﻧﮕﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺑﺎﻧﮩﻮﮞ ﻣﯿﮟ
میں خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کر تا۔۔۔❤ سرکار میں جیسا بھی ہوں بہترین ہوں❤
مجھے اب تم سے ڈر لگنے لگا ہے تمہیں مجھ سے محبت ہوگئ کیا؟ 💝
مانا کہ ہم ادب سے بات نہیں کرتے۔۔۔😐 پر یقین جانو مطلب سے بات نہیں کرتے۔۔۔🙃
کتنا آسان ہوتا ہے کسی کو________اپنا کہنا مگر ..!!❤ ❤جب تقدیر فیصلے سناتی ہے تو رُویا بھی نہیں جاتا ..!!❤ """
چاہا نہیں کسی کو تیرے چاہنے کے بعد💖 مجھے میری آنکھوں کا معیار یاد ہے ❤ 💞💞
بیٹھا ہوں چپ چاپ تو گاہک نہیں آتے آواز لگاتا ہوں تو قیمت نہیں رہتی۔۔۔ 💫😏😌
لجہ ایسا کے مطمن کردے اتنے سحچے تھے جھوٹ اس کے 🙄
زندگی جیسی توقع تھی نہیں کچھ کم ہے ہر گھڑی ہوتا ہے احساس کہیں کچھ کم ہے
یہ تہمت سیگریٹ پر ہی کیوں؟ عشق بھی تو مضرِ صحت ہے 🖤🦋
حیرت انگیز ہیں یہ عشق کے اسرار و رموز خواہش درد بھی ہے درد گوارا بھی نہیں
محبت تو تم سے ہر کوی کرے گا کہاں سے لاوگے تابیدار ہم جیسا 🙂