عجیب لڑکی تھی رہتی تھی بس خیالوں میں وہ ضرب کرتی تھی تقسیم کے سوالوں میں اور کلاس روم میں پنسل تلاش کرتی تھی وہ بھول جاتی تھی لگا کر اسکو بالوں میں 😌
واسطے پڑیں تو کردار کُھلتے ہیں - 🔥 باتوں سے تو ہر شخص پارسا لگتا ہے ❤۔
بعض اوقات ان لوگوں کے ساتھ بھی ہنسنا مسکرانا اور جینا پڑتا ہے جن کا انداز گفتگو طنزیہ ہوتا ہے اور جو ہماری پیٹھ پیچھے ہماری صرف اور صرف برائیاں ہی کرتے ہیں یہی دنیا کی حقیقت ہے
عشق عشق ہوتا ہے________صاحب، ہر جگہ دل پھینکنے کو عشق نہیں کہتے. ❤ ❤
سورج سر پہ تھا پھر بھی اندھیرا چھا گیا ہر سو وہ بچھڑا تو رات ہی ہوتی گٸ ہر رات کے بعد
ھو گئ بات پرانی مگر اب سوچتا ھوں عام سا شخص تھا وہ اس پہ دل آیا کیسے .... 🍂🍃🍂
میں حسابوں میں اب نہیں پڑتا تمہیں بس بے حساب چاہتا ہوں 💝💝
وہ ایک شخص جو لگے جان سے بھی پیارا وقت تو دیتا ہے مگر خیرات کی طرح - 😖
_اکیلے بیٹھ کر خود سے سوال کریں کے آپ کے مرنے پر کتنے لوگوں کی ذندگیوں پر فرق پڑے گا،،،* *جن لوگوں کو فرق پڑے گا ان کا خیال رکھیں اور کوشش کریں کہ ان کے لیے آپ کے بعد آسانیاں ہوں* **اور باقی لوگوں کی فکر چھوڑ دیں.!!*
نہ جانے کتنی مدت سے ہے دل میں یہ عمل جاری ذرا سی چوٹ لگتی ہے اور میں سارا ٹوٹ جاتا ہوں 💔
عشق میں مبتلا شخص کے مطابق🥰 دنیا کی کل آبادی صرف ایک شخص ھے❤🔥✌️😊👉
اپنے لجے پہ غور کر کے بتا لفظ کتنے ہیں تیر کتنے ہیں -
ہمدردی دے کر،،،، اعتبار لیتا ہے انسان جیسا بھی ہو مار دیتا ہے💔
اب مجھ کو کو ئی دِلا ئے نہ محبت کا یقین جو مجھے بُھو ل نہیں سکتے تھے وہی بُھو ل گئے
اگر وہ خوش ہے میری آنکھوں میں آنسو دیکھ کر تو خدا کی قسم آج کے بعد ہم مسکرانا ہی چھوڑ دینگے😊😢😔
بیگانہ ہم نے تو نہیں کیا کسی کو اپنے سے جس کا دل بھرتا گیا وہ چھوڑتا گیا👀😌
نہ ملے گا کچھ دل توڑ کہ تجھے یہ بٹا ہوا ہے پہلے ہی ٹکروں میں💔💔
مضبوط ہوں لیکن! پھر بھی ٹوٹ جاتا ہوں..!! مجھے اپنوں کا اجنبی لہجہ بہت تکلیف دیتا ہے..!!💔
اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی ہم نے تو دل جلا کے سر عام رکھ دیا 💔
اُسے مسکراتے ہوئے دیکھ کر ایسے لگتا ہے جیسے زمانے کی تاریکیوں میں یہی اک دیا جل رہا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain