Damadam.pk
Tiktoker's posts | Damadam

Tiktoker's posts:

Tiktoker
 

چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا ! بچھڑنا ہی نہیں ہے " 🙂💔

Tiktoker
 

طلب اتنی کہ دل و جان میں بسا لوں تم کو....نصیب ایسا کہ دیدار بهی میسر نہیں تیرا ...❤

Tiktoker
 

کن لفظوں میں بیان کرو اہمیت تیری 🌹 کہ بن تیرے ہم اکثر نا مکمل رھتے ہیں 🌹 #💝

Tiktoker
 

خامیاں تو سب میں ہوتی ہیں۔۔۔۔! بس نظر صرف دوسروں میں آتی ہیں۔۔۔۔!😔

Tiktoker
 

قسمت کہاں پڑی ہے _______کوئی پتہ نہیں میں غمِ زندگی کی چابی اُٹھائے پھرتا ہوں!!😢

Tiktoker
 

وہ مجھ سے پہلے بھی کسی اور کا تھا وہ میرے بعد بھی کسی اور کا ھے💔🔥

Tiktoker
 

بدلہ نہیں لیا میں نے اُس سے بس خودکو بدل دیا 🔥 ۔👑✨

Tiktoker
 

ایک برس اور بیت گیا کب تک خاک اڑانی ہے 💫

Tiktoker
 

سادہ مزاج ہوں، مجھے سادگی پسند ھے۔✨ تخلیق خدا ہوں، مجھے عاجزی پسند ھے..

Tiktoker
 

کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے کہ آ نسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا۔ 😖

Tiktoker
 

میرے نام کے ساتھ_____تمھارے نام کا سہارا چاہیے❤ سمجھ گۓ نا تم_____یا کوٸ اور اشارہ چاہیے❤❤... 💞💞 😍😍💕💕

Tiktoker
 

خواب_________ تیرے ہی رہیں گے ہمیشہ مجھے بھروسہ ہے______ اپنی آنکھوں پہ..❤

Tiktoker
 

میں نے کھویا ہے خود کو ’’فقط،، اتنا جاننے کیلئے..؛ کون رویا ہے میری خاطر کس نے کہا جان چھوٹی..!😩

Tiktoker
 

نظر کی بات ہیں صاحب۔۔ کل تک میں انمول تھا آج کوئی اور ہے۔ 💔

Tiktoker
 

جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے"❤️🙂

Tiktoker
 

ﺩﯾﮑﮭﺎ ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﺍﻭﺭﺍﻕ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﺍﻭﻝ ﺑﮭﯽ ﺗﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﺗﮭﺎ ﺁﺧﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ 💖

Tiktoker
 

اب تو خوابوں میں بھی نہیں ملتے وہ میرے یار کے غرور بہت عروج پر ہیں 🙄

Tiktoker
 

😖bewafa b nhi keh skte us ko. yaroo q k pyar to hum ne kiya tha wo to beqasor tha 😏😏

Tiktoker
 

کیا کرو گے ؟؟ اگر کہہ دوں* *کہ اُداس ہوں مـیــں😕* 💯〽

Tiktoker
 

بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔 💔 💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔