Damadam.pk
Tiktoker's posts | Damadam

Tiktoker's posts:

Tiktoker
 

ایک غم عمر بھر کا روگ نہیں بنایا جاتا زندگی ہے پھر سے رواں دواں ہو جائے گی

Tiktoker
 

اب تو درد سہنے کی اتنی عادت ہوگئی ہے😔 فرازؔ جب درد نہیں ملتا تو دردہوتاہے 💔💔

Tiktoker
 

آج بھی سوچت ہوں تو یہی سوچت ہوں کہ کیسے اس کا دل کسی اور کا ہونے کو مانا ہو گا

Tiktoker
 

جب اس کی اپنی رضا نہیں شامل،...! کیسے اس کو خدا سے مانگوں میں...! 😖😖

Tiktoker
 

*💔وہ بات کرتے ہوئے کتنی بار ہنستی تھی💔* *💔میں یاد رکھتا تھا پھر اسے بتاتا تھا💔*

Tiktoker
 

ان کے آ جانے سے جو آجاتی ہے رونق وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے 😏😢

Tiktoker
 

تمہارے پاس تو پھر بھی"" تم ""ھو..ہمارے پاس تو ""ہم ""بھی نہیں - 🙄😒💔

Tiktoker
 

🌸_____💜🔐 خود کو رکھا ہے خوش بہت اکثر۔۔۔۔۔ !!! مگر زندگی پھر نہ مسکرائ کبھی بچپن کی طرح

Tiktoker
 

کبھی یادیں ، کبھی باتیں ،کبھی پچھلی ملاقاتیں, ، بہت کچھ یاد آتا ہے ،بس تیری ایک یاد آنے سے!

Tiktoker
 

وہ شخص وہ نہیں تھا ، اُسکی آنکھیں ہی اجنبی تھیں... وہ میرا کبھی ہوا بھی تھا ، یا مجھے ہی کوئ غلط فہمی تھی.. 💔👑

Tiktoker
 

اک عمر گزر گئی ہے اک شام ٹھہر گئی ہے اک حسرت رہی لا حاصل اک خواہش بکھر گئ ہے

Tiktoker
 

تیرے کہنے پے چھوڑا ھے تجھے. .دنیا سے نہ کہنا بے وفا تھے ہم -😩😏💔

Tiktoker
 

بہت عیب ہوں گے ہم میں مگر لیکن کسی سے تعلق مطلب کیلئے نہیں رکھتے

Tiktoker
 

لوگ تو سبھی اچھے ہوتے ھے ...بس اللہ کسی پے برا وقت نہ لائے -

Tiktoker
 

بڑے آبرو ھو کر ہم ان کے کوچے سے نکلے..ہم نے تو کی وفا پے وفا وہ پھر بھی بے...

Tiktoker
 

روٹھ جانے کی ادا ہم کو بھی آتی ہے کاش ہوتا کوئ ہم کو بھی منانے والا

Tiktoker
 

اگر اہم کر سکتے ھے ..تو یہ تمہارا وہم بھی کر سکتے ھے -

Tiktoker
 

چلو کچھ دیر ہنستے ہیں. محبت پر ، درد پر ، بے بنیاد باتوں پر.

Tiktoker
 

بس ایک تُو ہی سبب تو نہیں اُداسی کا🙂 طرح طرح کے دِل کو ملال ہوتے ہیں🖤

Tiktoker
 

ان کے آ جانے سے جو آجاتی ہے رونق وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے