بدل دیا ہم نے ناراض ہونے کا طریقہ..''✌💕 روٹھنے کی بجاۓ اب ذرا سا مسکرا دیتے ہیں..!😊💞


کوئی لاکھ پڑھے پیار کے مَنتَر جن کی فطرت میں ہو ڈسنا ،وہ ڈسا کرتے ہیں
کسی نے تھوڑا سا وقت دیا تھا مجھے ، میں نے آج تک اُسے سنبھال رکھا ہے ۔۔" 🙃🖤
جو بکھر گیا ہو۔۔۔۔۔۔۔بھلا وہ خود کو کیسے سنبھال سکتا ہے💔🥀🦋
اب بھی مجھ کو آتی ہے تیری یاد۔۔۔۔۔محبت کو بھلانا آسان تو نہیں ہوتا۔۔
بچھڑنے کی اذیت کم ہے تیرے قہقہے سے میرے کانوں میں ساری عمر یہ ہاہا رہے گا
اک تمناسی ہے اس معصوم دل کی اے کاش آج آنسوؤں کے ساتھ ہر خواب بھی بہہ جائے
چاہنا غلط نہیں ہے ، چاہ کر چھوڑ دینا غلط ہے ۔" 💔🙃
ما نا کہ تُم سے دُوریا ں کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی ہیں پر تیرے حصّے کا وقت آج بھی تنہا گزارتے ہیں..💞
غلط بات پہ جو واہ کریں گے ۔۔۔۔وہی لوگ تجھے تباہ کریں گے🦋🥀
وہ جو خواب تھے میرے ذہین میں۔۔۔۔میں نہ کہہ سکا اور نہ لکھ سکا۔۔۔ کہ زباں ملی تو کٹی ہوئی اور قلم ملا تو بکا ہوا🙂
چھین کر مسکرہٹ میرے چہرے سے۔۔۔اکثر پوچھتے ہیں کہ وہ۔۔۔کیا آپ مسکراتے نہیں ہیں💔🦋🥀
یاد اس کی اب بھی آتی ہے۔۔۔۔۔بری عادت ہے کہاں جاتی ہے✌🏻🥀🙂🦋
عشق کرنے کے بھی آداب ہوتے ہیں جاگتی آنکھوں میں بھی خواب ہوا کرتے ہیں
یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی,😐 اب جا کے تو دن سنورنے والے تھے"..!
جنہیں احساس ہی نہ ہو ان سے گلے کیسے شکوے کیسے💔
وہ سمجھتا ہے کہ ہو شخص بدل جاتا ہے ۔۔۔ اسے لگتا ہے کہ زمانہ اس کے جیسا ہے۔۔🥀💔
زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہئیے تاکہ۔آپ کو پتہ چلے کہ یہ کیوں نہیں کرنی چائیے 💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain