🚶🚶🚶وقت کا ستم تو دیکھئے حضور۔۔۔۔خود گزر 😭گیا اور ہمیں وہیں چھوڑ گیا
اس کے نام کے دو حرف۔۔۔۔میرے نام میں ہیں✍️✍️🙋
اداس تو ہوتی ہے مگر روتی نہیں ہے۔۔۔وہ موم کی گُڑیا اب بڑی سخت دل ہے🙂🦋🥀
اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں 😊💫
miss u baba 😭😭
لوڈوب گۓ درد بے خواب ستارے اب چمکے گا بے صبر نگاہوں کا مقدر 👀
ہے عجب سفر حیاتی دا کسے دکھ دیتا ، کسے گل لایا ، ساڈے سجناں حوصلہ ویکھ تا سہی نا اف کیتی نہ سر چایا 🙂
عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟😫😥 🥀🥀 تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں🥀 ✨💔
زندگی میں بس دلوں کو جیتنے کا مقصد ہی رکھتی ھوں ورنہ ❤️❤️ دنیا جیت کر تو
سکندر بھی____ خالی ہاتھ گیا تھا
ایک پل ہمیشہ ساتھ رہنے کا دعوی کرنے والے اگلے پل ایسے بدلتے ہیں کہ بےیقینی وجود لرزا دیتی ہے 🔥💔 - "ツ
چھوڑونہ یار کیا رکھا ہے سننے سنانے میں 🖐🤝 کسی نے کسر نہ چھوڑی دل دکھانے میں💔😢
بار بار ہوتی ہے✨ اور بار بار کرتے ہیں 😘 لوگ اب مُحبت کا کاروبار کرتے ہیں 💯
اِک تیری برابری کے لئے خو د کو کتنا گِرا چُکا ہوں میں 🏃🏃🚶🚶
وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا 😩💞💔💔
isi lye khty henna giry hoy logon se door rhna chahye.taky khud ko un ki brabri krty krty gira na len 😳
تیرا ساتھ چھوٹا ہے سنبھلنے میں وقت تو لگے گا ہر چیز عشق تو نہی جو ایک بار میں ہو جائے
ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﻤﮏ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﺎﺟﻞ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﺁ ﺳﮑﺘﯽ👀 ﮨﮯﺍﮔﺮ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺣﯿﺎ ﮐﯽ ﺳﺮﺧﯽ ﮨﻮ !.
دل مجھے اس گلی میں لے جا کر اور بھی خاک میں ملا لایا 😔
حرف تسلی تو اک تکلف ہے ورنہ جس کا درد اسی کا درد باقی سب تماشائی 🙄
رواج تو یہی ہے دنیا کا مل جانا بچھڑ جانا تم سے یہ کیسا رشتہ ہے نہ ملتے ہو ، نہ بچھڑتے ہو😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain