Damadam.pk
Tiktoker's posts | Damadam

Tiktoker's posts:

Tiktoker
 

مسلسل یاد رہنے کا میرا دعوی نہیں لیکن وہ جب جب روئے گا میرے دلاسے یاد آئیں گے

Tiktoker
 

لہجہ ایسا کے دل مطمئین کردے 😥 اتنے سچے تھے جھوٹ اس کے

Tiktoker
 

ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا 💔💔

Tiktoker
 

دعا کرو میں کوئی راستہ نکال سکوں تمہیں بھی یاد رکھوں اور خود کو بھی سنبھال سکوں 😔

Tiktoker
 

میری عمر تیرے خیالوں میں گزری اور میرا خیال تجھے عمر بھر نہ آیا 👀😒

Tiktoker
 

تم جو مصروف زمانہ ہو تو میں بھی رستے میں پڑا تھوڑی ہوں 🖤🥀

Tiktoker
 

بڑے وعدے کرتے تھے کچھ لوگ عمر بھر ساتھ نبھانے کے ابھی زندہ ہیں تو بھلا دیا اگر مر جاتے تو کیا ہوتا 😩

Tiktoker
 

چاٹ جاتے ہیں ___زندگی ساری دکھ بڑے با کمال____ ہوتے ہیں ✨✨

Tiktoker
 

کہاں ڈھونڈتے ہو تم عشق کو اے بے خبر یہ خود ہی ڈھونڈ لیتاا ہے جسے برباد کر نا ہو 💔💫

Tiktoker
 

میں تو میسر تھا اسے ، ساتھ کھڑا تھا اس کے* *اس نے کس واسطے دربار پہ دھاگے باندھے؟*

Tiktoker
 

اب نہیں ہو سکتی محبت کسی اور سے تھوڑی سی تو زندگی ہے کس کس کو آزماتے رہینگے

Tiktoker
 

نبھا سکو تو پھر ہی وعدہ وفا کرنا ورنہ یوں ہی نہ میرے جذبوں کو رسوا کرنا

Tiktoker
 

لوگ یوں دیکھ کے ہنس دیتے ہیں تو مجھے بھول گئی ہو جیسے

Tiktoker
 

اللہ مالک ہوندا ماڑیاں دا ایڈا بخت تےمان نا کیتا کر 🙂

Tiktoker
 

میں ایک بلند حوصلہ ضدی سا لڑکا تیری یاد سے لڑتا ہوں تو رو پڑتا ہوں ..👑______ツ

Tiktoker
 

تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے محبت کا یہ لوگوں کی بھول ہے کہ تجھے تنہا چھوڑ دینگے ہم

Tiktoker
 

ذرا سی بات پہ دل توڑ دیتے ہو جب چاہا بات کی، جب چاہا چھوڑ دیتے ہو

Tiktoker
 

کوئی مر جائے کسی پر، یہ کہاں دیکھا ھے ۔۔۔۔؟؟ جائیے ! جائیے ! سرکار، ہم نے بھی جہاں دیکھا ھے۔۔۔!!! 🙂

Tiktoker
 

اج لکھنے کو کچھ نہیں بس یون سمجھو دل اداس ہے 💔💔😔

Tiktoker
 

کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں 💔💔