Damadam.pk
Tiktoker's posts | Damadam

Tiktoker's posts:

Tiktoker
 

بعض اوقات انسان کی چپ رہنے میں ہی بھلائی ہو تی ہے

Tiktoker
 

مجھے اس کی آواز سنائی دی تو اندازہ ہوا کہ بعض آوازیں بھی جسم میں جان ڈال دیتی ہیں

Tiktoker
 

تم تو رہ لیتے ہو ہمھارے بِنا پتا نہیں کیوں ہم سے نہیں رہا جاتا تم بن

Tiktoker
 

میں بھی کتناعجیب ہوں اتناعجیب ہوں کہ بس خود کوتباہ کرلیا اورملال بھی نہیں۔

Tiktoker
 

روتے پھرتے ہیں اب ساری رات اب یہی روزگار ہے اپنا

Tiktoker
 

تجھ سے عشق کر لیا اب خسارہ کیسا ؟ دریائی محبّت میں جو اتر گیا اب کنارہ کیسا ؟ اک بار تیرے ہو گئے بس ہو گئے روز کرنا نیا استخارہ کیسا ؟

Tiktoker
 

ھونٹوں کی مسکراہٹ کو حقیقت زندگی نہ سمجھ . دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے _ ھوئے ہیں ہم.

Tiktoker
 

آدمی اچھا تھا یہ سننے کیلیے مرنا پڑتا ہے

Tiktoker
 

دور خاموش بیٹھا رہتا ہوں اس طرح حال دل کا کہتا ہوں

Tiktoker
 

تیرا مغرور ہو جانا بجا تھا مجھے تجھ سے محبت جو ہو گئی تھی💖

Tiktoker
 

ہمیں اپنی محبت پے اتنا تو یقین ہے وہ مجھے چھوڑ سکتا ہے مگر بھلا نہیں سکتا

Tiktoker
 

ستم یہ ہے کہ تمہارا نام لے کر میری ہنسی , اڑائی جا رہی ہے 🙄

Tiktoker
 

وہ بچھڑا تو کبھی صبح نہ ہوئی رات ہی ہوتی گئی ہر رات کے بعد

Tiktoker
 

تم وہاں سکون چاہتے ہو______⁦ جہاں آدمٔ کو سزا کے لئیے بھیجا گیا تھا

Tiktoker
 

آج اس نے اپنے درد بھی علیحدہ کر لیے ۔ آج میں رویا تو میرے ساتھ رویا نہ تھا۔

Utuba chanal
T  : Utuba chanal - 
Tiktoker
 

مر جانا ہے !! دُور ____ تو اِک دن ہونا ہے " پر ، جو تجھ سے __ زندہ رہتے ۔ دُور ہوئے "

Tiktoker
 

تم تو حل تھے میری اذیت کا تم بھی اب مشکلوں میں ڈالو گے..

Tiktoker
 

شاید اب لوٹ نہ پاؤ میں خوشیوں کے بازار میں غم نے اونچی بولی لگا کر خر ید لیا مجھ کو

Tiktoker
 

آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے