Damadam.pk
Tiktoker's posts | Damadam

Tiktoker's posts:

Tiktoker
 

Hum Nay Kabhi Socha Hi Nahi Tha K Aisi B Havayn Chaly gi. (DOSTO) K Hum Sab Dost Darakht K Patoo Ki Trah Bhikhr Jaye gay.

Tiktoker
 

ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے

Tiktoker
 

دوست ایک کتاب کی طرح ہوتا ہے وہ کتنی ہی پرانی ہوجاۓ پر اس کے الفاظ نہیں بدلتے

Tiktoker
 

نفرتیں بہتر ہیں اس دھوکے سے جسے لوگ 🔥محبت کہتے ہیں 💝

Tiktoker
 

اجڑ جاتے ہیں سر سے پاؤں تک وہ لوگ جو کسی بے پرواہ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں

Tiktoker
 

وہ روز توڑتا جُوڑتا ہے مجھ کو نقص کیا ہے بتاتا نہیں

Tiktoker
 

اگر کسی رشتے کو لے کر دل میں ابھی بھی درد باقی ہے تو سمجھ لیجیے ابھی بھی اس انسان سے رشتہ باقی ہے

Tiktoker
 

سبق جب یاد کرتا ہوں تو خود کو بھول جاتا ہوں مضامین محبت میں کتاب الٹی ، نصاب الٹا

Tiktoker
 

یقین نہ آئے تو اک بار پوچھ کر دیکھو۔ جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا ۔

Tiktoker
 

اب وہ یاد بھی آئے تو چپ رہتے ہیں کہ آنکھوں کو خبر ہوئی تو برس جائیں گی

Tiktoker
 

کچھ ایسے حادثے. بھی زندگی میں ہو تے ہیں* *کہ انسان بچ تو جاتا ہے مگر زندہ نہیں. رہتا*

Tiktoker
 

الجھے گا وہ خود سے۔۔۔۔ہر روز کئی بار بھاگے گا دیکھے گا،کہیں دستک تو نہیں ہے۔۔۔💔.

Tiktoker
 

یہ تَب کی بات ہے، جب__، اُٹھانے کیلئے، صرف تکلیفیں رہ گئیں تھیں، اور مَیں___، دیر سے آنے والوں مِیں، آخری تھا.. ! 😢

Tiktoker
 

SILENCE😔 Is the best answer off All stupid👹 question. And a Smile😊 Is the best Rection 😁in All critical Situaltions 💖

Tiktoker
 

وہ لوگ خاموشی کو پسند کرتے ہیں جنہوں نے شور سے چوٹیں کھائی ہوں

Tiktoker
 

ہمیں درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا بہت۔ اور پھر دیکھ ہم نے بھی سہنے کی انتھا کردی

Tiktoker
 

برسوں بعد اس نے پوچھا کیا کرتے ہو🥀 میں نے کہا تمہارا لوٹ کر آنے کا انتظار💔

Tiktoker
 

میری اوقات صرف ایک سفید چادر ہے جسے خود اوڑھنے کی طاقت بھی نہ رہے گی

Tiktoker
 

ایسے بھولیں گے تمہیں جیسے تم تھے ہی نہیں😒😭

Tiktoker
 

_فرصت میں یاد کرنا ہو تو کبھی یاد نہ کرنا__* *~ہم تنہا ضرور ہیں مگر فضول... نہیں