Damadam.pk
Tiktoker's posts | Damadam

Tiktoker's posts:

Tiktoker
 

ہم لوگ بھی کتنے عجیب ہیں نا❤️ نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں اور لوگوں کو کھو دیتے ہیں💯🍂

Tiktoker
 

محبت کو عقیدہ ، عاشقی کو دین کہتا تھا کوئی تھا جو مری ہر بات پر آمین کہتا تھا..

Tiktoker
 

سبھی سے میں نے بگاڑی ہوئی تھی اسکے لئے وہ میرے عشق میں حالانکہ مبتلا بھی نہ تھی ❤ 💯〽

Tiktoker
 

پھر اس کے بعد کچھ نہ کھویا میں نے۔۔۔! وہ میری زندگی کا آخری خسارہ تھا۔۔۔! 🔥💔🔥

Tiktoker
 

اذیت کا یہ مقام بھی در پیش ہےاب سہنا بھی درد ہے اور کہنا بھی نہیں ہے

Tiktoker
 

کیوں ہم کو سناتے ہو جہنم کے فسانے اس دور میں جینے کی سزا کم تو نہیں

Tiktoker
 

اسے کہو کہ ذرا پھر سے وہ کہانی سنائے جس میں شہزادہ محبت کی خاطر فقیر بنا تھا

Tiktoker
 

آئینہ جب بھی اٹھايا کرو پہلے دیکھا کرو پھر دکھايا کرو🔥🥀

Tiktoker
 

ضروری تو نہیں جینے کے لئے سہارا ہو ضروری تو نہیں ہم جٰن کے ہیں وہ ہمارا ہو کچھ کشتیاں ڈوب بھی جایا کرتیں ہیں ضروری تو نہیں ہر کشتی کا کنارہ ہو

Tiktoker
 

تمہارے ہاتھ کی دستک کی آس میں محسن میں اپنے گھر سے کہیں بھی نہیں گیا برسوں

Tiktoker
 

: کاش کہ ہم بھی______ سن پاتے💞 #سنا ھے آپ کے دل کی دھڑکن ھمارا نام لیتی...
ھے💝A

Tiktoker
 

چلو اس نے محبت کچھ تو نبھائی ہے__💔 ایک ہاتھ پے میرے نام کی مہندی لگائی ہے_

Tiktoker
 

نام تیرا خود ہی میری زبان پہ آ جاتا ھے💔 جب کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھتا ھے..💔

Tiktoker
 

ایک چاہنے والا ایسا ہو 🥀 جو بلکل میرے جیسا ہو🔏

Tiktoker
 

تم تو رہ لیتے ہو ہمھارے بِنا پتا نہیں کیوں ہم سے نہیں رہا جاتا تم بن 💝A🙄🙈

Tiktoker
 

تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھے میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں

Tiktoker
 

تیری آباد محفل میں جو ہم نے دن گذارے تھے قلم لکھنے سے قاصر ہیں وہ لمحے کتنے پیارے تھے

Tiktoker
 

اپنی بے قدری کی حد کی تھی ہم میسر تھے ایسے ویسوں کو

Tiktoker
 

تنہائی بہتر ہے ..!!! 😍 ----------------------- 💢 لفظوں سے اکثر لوگ روٹھ جایا کرتے ہیں ۔۔!😏

Tiktoker
 

آنکھ میں 💔 ٹھہرے ہوئے لوگ کہاں جاتے ہیں عشقِ ہو جائے تو پھر روگ کہاں جاتے ہیں