Damadam.pk
Tiktoker's posts | Damadam

Tiktoker's posts:

Tiktoker
 

وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو💔 ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں💔

Tiktoker
 

ہوجائیں ہر کسی پے فدا اتنے بیکار نہیں ہم 👑

Tiktoker
 

کہیں نہ کہیں،کبھی نہ کبھی،چپکے سے چھوڑ جاتے ہیں جو ہمشہ ساتھ رہنے کی قسمیں کھاتے ہیں

Tiktoker
 

وہ لوگ خاموشی کو پسند کرتے ہیں جنہوں نے شور سے چوٹیں کھائی ہوں

Tiktoker
 

کبھی ضرورت پڑی تو بتانا!🤨🤔 مشوره نھیں ساتھ دیں گے

Tiktoker
 

احساس محبت میں ہم بس اتنا ہی کہتے ہیں تیرے بغیر بھی ہم تیرے ہی رہتے ہیں

Tiktoker
 

کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں میں تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتا ہوں

Tiktoker
 

وقت کی واپسی نہیں ہوتی___!* . ♥️🤔 *گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے___!*✌🙄🔥

Tiktoker
 

ہماری ساری خوشیاں___چھین کر ہی ہمیں ہنسنا سکھایا____جا رہا ہے______😯

Tiktoker
 

لوگ مجھے چھوڑ تو سکتے ہیں مگر بھول نہیں سکتے اے دوست میں نے تعلق کسی سے کبھی مطلب کا نہیں رکھا

Tiktoker
 

سوچوں تو زندگی ہوں تم, دیکھو تو کسی اور کی!"

Tiktoker
 

eid🎈🎈🎈🎊🎊🎊 a gy hi or AP aj bi naraz hu hmm se 😢😢😢

Tiktoker
 

لفظِ وفا _________ سُنا تو تھا ,💯 = = بہت ڈھونڈھا , ملا ہی نہیں ,🤔💔

Tiktoker
 

💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞 ❣ ❣ 💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞᯽⊱┈──

Tiktoker
 

زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں...!!* *آنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں..!!🥰*

Tiktoker
 

وقت مہربان ہے تم پر ..............💓 تم کرسکتے ہو بےرخی صاحب......💔

Tiktoker
 

حال مت پوچھو زندگی کا ہم سے حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا

Pakistani Celebs image
T  : عمر بھر کرتے رہے محبت سے انکار۔۔۔اسکی اک جھلک دیکھی اور ہو گیا پیار - 
Tiktoker
 

میں برا کیسے ہو گیا صاحب؟ درد لکھتا ہوں کسی کو دیتا تو نہیں

Tiktoker
 

تو کرتا ہو گا اپنے الفاظــوں سے متــــاثـــــر.. میری خاموشی سے بڑا کوئی استاد نہیں