*سوچ سمجھ کے اعتبـــــــــــــــــار کیجئیے ... ہمدرد کو درد بنتے دیر نہیــں لگتی ... ہــــــــم درد سے جب "ہــــــــم" نکل جاۓ ... تو پھر "درد" ہی بچتا ہے ......!!!* 💞 💞 💞 💞
توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے
توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے
جسکی صرف دید سے ہی دل کوسکون مل جائے❤ #کتاب.عشق کی تفسیـــــــــــر میں اسےمحبت کہتے ہیں
خاموش ہوں تو تیری خوشی کے لیے یہ مت سمجھنا کہ میرا دل نہیں دکھتا
وفا کا نام نہ لو وفااب دل دکھاتی ہے۔۔۔وفا کا نام لینے سے اک بے وفا کی یاد آتی ہے
ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے ابھی کچھ بے قراری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب آج تم یاد بے حساب آئے
دل کھول کے روۓ آج ہم . . . لے ڈوبی ہمیں تھکاوٹ صبر کی
جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی منیرؔ غم سے پتھر ہو گیا لیکن کبھی رویا نہیں
آنکھ سے آنکھ ملانے کا قائل ہوں سر جھکانے کی، توقع نہ کیجیۓ
وہ اتنا خوش ہے کہ ہمت ہی نہیں ہوتی یہ پوچھنے کی کہ ہماری یاد آتی بھی ہے یا نہیں