ہوئی تیز دل کی دھڑکن جب کہا اس نے رو کر مجھے یاد بھی نہ کرنا مجھے یاد بھی نہ آنا
زندگی سے تھوڑی وفا کیجئے* جو *نہ ملے اسے دفعے کیجئے*
گفتگو کیجیے احتیاط کے ساتھ لوگ مر جاتے ہیں الفاظ کے ساتھ
وہ مجھے مل جائے تو ميں يوں سمجھوں ❤ جيسے جنت کا اعلان ہوا ہو کسى گنہگارکےليے...🙂
اک فقط تیرے روٹھ جانے سے ۔۔۔میں الجھتا ہوں کل زمانے سے ۔۔۔ ہجر تیرا چبھن کرے دل میں ۔۔۔ اور میں رو پڑوں بہانے سے
ہم نے کہا اگر بھول جاؤ ہمیں تو کمال ہو جائے ہم نے تو فقط بات کی اس نے کمال کر دیا
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا

کون کہتا ھے کہ محبت آنکھوں میں ھوتی ھے😍 💞 غالب💞 دل تو وہ بھی لے جاتے ھیں جو نظریں جھکا کے چلتے ہیں❣️❣️

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain