جسکا حامی ہو خدا اسے کون ذلت دے💯✓ عزتیں اسی کی ہے جسے خدا عزت دے✌❤️
قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤ 🥀یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...!
انتظار😔 ایک اذیت ہے پھر چاہے ہاتھ میں موبائل📱 پکڑے کسی کے مسیج💬 کا ہو چوکھٹ👀 پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو بستر پر😪 لیٹ کر نیند کا ہو یا زندگی سے ہار کر موت😫 کا ہو
ہمیشہ خاص بن کر رہو ، آم بن کر رہو گے تو دنیا اچار بنادیگی 🔥🙂💔
✨" تُمہارے بعد اگر میں ہنسا بھی ہُوں ، تو فقط اپنی قسمت پر! ۔ " 💔🙂
زندگی پہلے ہی 😣مختصر تھی دوست تمہارا روٹھ 😔جانا ضروری تھا کیا
تیرے کہنے پہ چھوڑا ھے تھجے💙 🖤مرشد🖤 زمانے سے نہ کہنا کہ میں بے وفا ھوں💔
تیری کمی کا بھی اب دن منائیں گے ہم ۔۔ اور اس کا نام رکھیں گے غضب اداسی ۔۔ ✨🙂
کاش میں تیرے نام کا اک نقطہ ہوتا تم تم نہ رہتے اگر میں نہ ہوتا - ❤️
اگر نیند 🥱آجائے تو سو بھی لیا کرو راتوں کو جا گنے سے بچھڑے 😒لوٹا نہیں کرتے
اس کی دوری نے چھین لی ہنسی😔 مجھ سے اور لوگ کہتے ہیں بہت😏 سدھر گیا ہوں میں
میں فنا ہوگیا 😓وہ بدلا پھر بھی نہیں فرازؔ میری چاہت❤️ سے بھی سچی تھی نفرت اس کی۔ 😣
نہیں دنیا کو جب پرواہ ہماری تو..!! پھر دنیا کی پرواہ کیوں کرے ہم..!! #جون______ایلیاء.💯🖤🥀
کبھی کبھی یونہی مٹی پہ بیٹھ جایا کرو کہ جب یہ اوڑھو تو کچھ بھی نیا نیا نہ لگے🥀
وقت ایسے نہ دیا کرو کہ مجھے بھیک لگے.. باقی اس کے علاوہ جو تمہیں ٹھیک لگے🔥..
خود کو بناتا ہوں خراب😢 حالوں میں۔ پھر خود کو دیکھ کر 😔اداس ہوتا ہوں
کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا* = = *لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥✌💯🔥*
لوگ 🙂اچھا پڑھنے💬 اور اچھا لکھنے✍️ والے کو قابل کہتے ہیں جبکہ قابل وہ ہے جو اچھا سوچے اور اچھا بولے ❤️

ہم سا ملے کوئ تو رکنا مت چلے جانا😞💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain