Damadam.pk
Tiktoker's posts | Damadam

Tiktoker's posts:

Tiktoker
 

ہم جھک گئے تو وہ سجدہ سمجھ بیٹھے۔ ہم انسانیت نبھا رہے تھے وہ خود کو خدا سمجھ بیٹھے

Tiktoker
 

ضدی ہوں پلٹ آتا ہوں پھر تیری گلی میں💔... 💞پتھر تو مجھے پہلے بھی__ سو بار لگے ہیں💞

Tiktoker
 

ھونٹوں کی 😊مسکراہٹ کو حقیقت زندگی نہ سمجھ . دل 💓میں اتر کے دیکھ کتنے💔 ٹوٹے _ 🙁ھوئے ہیں ہم..

Tiktoker
 

اس دنیا میں انسان نہ کچھ😥 کھوتا ہے نہ کچھ 🙂پاتا ہے انسان تو ☹️صرف آتا اور جاتا ہے

Tiktoker
 

❤سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر ❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے #🔥

Tiktoker
 

جو خود کو کچھ سمجھتے ہیں ہم انکو کچھ نہیں سمجھتے ۔۔۔۔

Tiktoker
 

بہت عزيز تهى ہميں يہ زندگى.......!! مگر کبهى کبهى هم کسى آرزو ميں مر بهى گئے.!!💔

Tiktoker
 

جن پر آپ آنکھیں بند کر کے بھروسہ کریں اکثر وہ ہی آپ کی آنکھیں کھول جاتے ہیں😌

Tiktoker
 

بات انا پر آ گئی تھی میں محبتیں منہ پر مارآیا

Tiktoker
 

سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌 کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!

Tiktoker
 

زندگی نے ایک بات تو سیکھادی* *کہ ہم کسی کے لئے ہمیشہ خاص نہیں رہ سکتے 🥀🖤🔥*

Tiktoker
 

آنسو مسکراہٹ سے زیادہ اچھے ھوتے ھیں جانتے ہو کیوں کیونکہ مسکراہٹ سب کے لیے ھوتی ہے. اور آنسو کسی خاص کے لیے...🖤

Tiktoker
 

دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤ ؟؟؟ یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔

Tiktoker
 

میرا اس شخص😘 سے بس اتنا سا تعلق ہے💕 اُسے جب ضرورت ہوتی ہے مجھے وہ یاد کرتا ہے💔🥀😢

Tiktoker
 

ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے... ❣صاحب❣ ایسی محبت کرتے ہیں تم سے... (🔥

Tiktoker
 

♥️🍂😚 جب بـــــھی کبھی غور کـــــیادھڑکـــــنوں پر تیـــــری ہی سانســـــوں کی آہٹ ســـــنائی دی,,,___🧡🐣🦋 ●─┼ ┼─●

Tiktoker
 

ﻭﮦ ﺁﮰ ﮨﯿﮟ ﭘﺸﯿﻤﺎﮞ ﻻﺵ ﭘﺮ ﺍﺏ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﮮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻻﺅ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ 😔

Tiktoker
 

اپنی حالت کا خود مجھے احساس نہیں ۔۔۔۔.... میں نے اوروں سے سنا ھے کہ پریشان ہوں میں

Tiktoker
 

کچھ دل کی 💗مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کےمارے😢 تھے..!!! ساتھ وہ بھی😭 چھوڑ گئے _____ جو جان سے 😘پیارے تھے..!!!

Tiktoker
 

ٹوٹا 💔ہوں اتنی بار 😥 کہ گِنتا نہیں ہوں اب چھوڑو میرے وجود🍂 کو جڑتا نہیں ہوں اب ماریں 😭گی اب یہ کیا مجھے نفرت😣 کی برچھیاں 🌚مارا ہے اتنی بار کہ مرتا 💔نہیں ہوں اب😊