Kbi zid mein tere ho gay💖, Kbi dil ny tujhy ganwa💔 dia. Essi kashmakash mein rahy sada😌, Tu ny yad rakha😄 ya bhula dia😥. Kabi baibasi mein hans😁 diye kabi hansi ny hum ko rula dia😭
نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں۔🥺🥺 اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا۔💯💔
یاروں نے کس خلوص سے رستہ بدل لیا مجھ کو ہجوم غم میں گرفتار دیکھ کر
وقت انسان کو نہیـــــــــں بدلتا ... بســــں اسے مجبور کر دیتا ہے ... کہ وہ اپنا اصل باہر نکالے ... اور وہی اس کا اصل ہوتا ہے ......!!!* 💞 💞
ہر خاموش شخص اناپرست نہیں ہوتا💯🙃 ہر مُسکراتی ہوئی بات شرارت نہیں ہوتی🖤🔥🥀
اب کون سے موسم سے کوئی آس لگائے برسات میں بھی یاد نا جب ان کو ہم آئے
ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ چند لمحوں کا ہوا کرتا ہے ... لیکــــــــن ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮭﻠﺘﯽ ہــــــــے ... ﺗﻮ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﮭﮑﻦ ہوتی ہــــــــے ......!!!* 💞 💞
ایک احساس تیرے دل میں جگانے کے لیے بات کرتے ہوئے مر جائیں تو کیسا ہوگا 🔥🙂 💔
رہ نہ پائو گے کبھی بھُلا کر دیکھ لو یقین نہیں آتا ہے تو آزما کر دیکھ لو 😌
اسے کہنا میں بے سبب نہیں روتا لوگ تیرے نہ ہونے کے طعنے دیتے ہے 💔
یادیں کیوں نہیں بچھڑتیں...!! !!...ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﭘﻞ بھر ﻣﯿﮟ بچھڑ جاتے ﮨﯿﮟ..!!. 😢💔
زندگى📚 ميں کوئى ايسى ہار ضرور ہوتى ہے جس کے بعد جيتنے کو دل نہيں کرتا . -😞
اب اور کیا کروں 💔کہ اُسے بھُول جاؤں میں رہنے لگا ہوں اب تو میں اپنے بغیر بھی 😢
میں نے رشتوں پہ اعتبار کیا۔. اور پھر مجھ کو کھا گئے رشتے۔۔.💔