Damadam.pk
Tiktoker's posts | Damadam

Tiktoker's posts:

Tiktoker
 

ہم نے بھی کھبی مبحت💓 کی تھی (مرشد ) جن سے کی تھی مبحت💓 وہ کسی اور سے مبحت کرتے تھے 😭

Tiktoker
 

مدد کرنا سیکھیے* *فائدے کے بغیر....!!* *مِلنا جُلنا سیکھیۓ* *مطلب کے بغیر....!!* *عاجزی سے چلنا سیکھیۓ* *غــــرور کــے بغیر....!!* *زندگی جینا سکھیۓ* *دِکھاوے کے بغیر....!!* _<<💞پیـــاری باتــــیں💞>>

Tiktoker
 

وہ ہاتھ بہت انمول ہوتے ہیں جو آپکو اس وقت سنبھالیں جب آپ ٹوٹ کر بکھر رہے ہوں 🔥💯 -

Tiktoker
 

تُم سے ملے تو اور پریشان ہو گئے دکھ درد زندگی کے گھر مہمان ہو گئے 💔

Tiktoker
 

وہ جو کہتے تھے کہ مرے گے ساتھ آج ساتھ چھوڑ گئے وہ سارے

Tiktoker
 

میرے اشعار نے یہ اثر دکھایا ہے نفرت کو اس کے دل میں بڑھایا ہے۔

Tiktoker
 

توڑنا 💔نہیــں جوڑنا💝 سیکھیــــں ... کیونکہ توڑنے 💔والوں کی حویلیاں😥 ویــــران ... اور جوڑنے والوں کی قــــبریــــں بھـــــــــی آبــــاد رہتی ہیــــــــں .....!!!💝

Tiktoker
 

ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے💓💓 خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے🙄🙈💓

Tiktoker
 

اگر قبر کے کتبوں پر صرف یہ تحریر کردیا جائے کہ مرنے کے بعد سکون ہے ۔۔!! تو آدھی دنیا خودکُشی کرلے گی۔۔!!

Tiktoker
 

تیرے چاہنے والے بڑھ گئے اب ہماری خاموشی ہی بہتر ہے 😞

Tiktoker
 

تیرے ارد گرد ہیں گھومتے میری زندگی کے معاملے تجھے ڈھونڈ لینے کے شوق میں میں نے اپنا آپ گنوا دیا۔۔۔🥀

Tiktoker
 

خدا کرے کے تجھے عمر بھر میری کمی رہے ۔۔۔۔ خدا کرے تیری عمر بڑی دراز ہو

Tiktoker
 

تیرے ہجر میں مرنے سے بہتر ہے.... شہر میں پھیلی ہوئی وبا سے مر جاٶں💔

Tiktoker
 

بہت ہو گئی اردو اور انگلش میں شاعری اب چائنیزمیں شاعری کرتے ہیں چن شو شوئی ٹنگ پونگ چن ہوئی مرشد چن چنگ چی ہوئی پوئی سوئی ہوئی پوئی اوئی اوئی وا وا تے کرو ظالموں🙈

Tiktoker
 

دھڑ کنیں بے قا بو ہو جا تی ہیں و ہ اِ ک نظر جب اٹھا کر دیکھتی ہے۔

Tiktoker
 

ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی کسی ایک کے لیے وفادار ہونا 💖

Tiktoker
 

اے زندگی آبیٹھ کہیں چاۓ پیتے ہیں تو بھی تھک گئی ہوگی مجھے بھگاتے بھگاتے

Tiktoker
 

تو تیری ہر خواہش پوری ہونے کی دعا کر بیٹھے ہمیں کیا پتہ تھا کہ ہمیں بھول جانا بھی تیری خواہش تھی؟

Tiktoker
 

: پھر غلط فہمیو ں میں ڈال دیا مسکرانا کو ئی ضرو ری تھا۔

Tiktoker
 

ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد بھی اس سے بہتر کی تلاش رکھتا ہے