ﭼﮍﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺷﺠﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﺮﺳﯿﮟ ﮔﮯ ﻟﻮﮒ ﭘﮭﺮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺷﻮﺭ ﮐﻮ
ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﮎ ﮐﺘﺎﺏ📑 * ﻣﯿﮟ ﮨﺮ *ﻣﺴﺌﻠﮯ * ﮐﺎ *ﺣﻞ * .. *ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮﯼ ﺳﻄﻮﺭ * ﻣﯿﮟ *ﻟﮑﮭﺎ * ﺗﮭﺎ _* ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ 😖
میں اور کتنا بڑھوں تیری جانب ؟ تُو ہے کہ آسماں ہوا جاتا ہے


ھم یوں ہی چلے جائینگے 🖤🥀 سب کو ہنساتے ہنساتے 🙂❤
سُنا هے اس کے لہجے میں مٹهاس😘 ایسی هے بُخار بهی هو تو بچے سکول آتے هیں 😂
برسوں کے بعد اس نے جو آواز دی مجھے قدموں کی کیا مجال تھی سانسیں بھی رک گئی
میں حیران نہیں ہوں بس یہ دیکھ رہا ہوں کتنا گر رہے ہیں لوگ مجھے گرانے کی کوشش میں

عورت کی لمبی زبان کا شکوہ تو ہر مرد کرتا ہے مگر پھر بھی کوئی گونگی لڑکی سے شادی پر تیار نہیں ہوتا
دل اداس زبان خاموش اور یہ آنکھیں نم کیوں ہیں... تجھے تو کبھی پایا ہی نہیں تھا پھر آج کھونے کا غم کیوں ہے
سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب 💖 سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 💖
zindgi ky is Safar me Tanha rehy gy wafadar ho kr bi bewafa rehy gy wo kehty thy tum bewafa ho or hum khety hai hum wafa kr ky bi Tanha rehy gy 😊🙁 ya peotry meny khud likhi hai kc hai
لیلٰی اب نہیں پکڑتی کسی بیروزگارکاہاتھ* *اگر مجنوں کو عشق کرنا ہے, تو کمانا ہوگا
اداسیاں ہیں لیکن وجہ غم معلوم نہیں..!! دل پر بوجھ سا ہے جیسے بکھر گئ ہوں میں
نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں۔ اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا۔ 💔
اپنوں کو کھو دیتے ہیں #لوگ 💔غیروں کو پانے کی چاہت میں
عشق عین عشق شین عشق قاف کرتا ہے❤️ یہ لاحق جس کو ہوجائے أسے برباد کرتا ہے
⏰ : ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا❤ ❤دور رہ کر بھی تمہیں تم سے ذیادہ...
چاہا❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain