بتائیں مل گئی وہ محبت کیا ؟ جس محبت کے لیے آپ نے آنسو بہاۓ تھے؟ ...
زندگی وہ کہانی ہے 🖤 جس میں من چاہے کردار نہیں ملتے 💯
رابطے ختم بھی ہو جائیں رشتے ٹوٹ بھی جائیں تو بھی محبتیں ختم نہیں ہوتی جس طرح یادیں حافظے پر قابض رہتی ہیں بالکل اسی طرح محبت دل سے دستبردار نہیں ہوتی...
یاد کرنا بھی گناہ سمجھتے ہو ,,,, صاحب ,,,,,,,, بـــــڑے پرہیــــــــزگار ھـــــوگئے ہو ,,,,,,,💔
لیلٰی اب نہیں پکڑتی کسی بیروزگارکاہاتھ* *اگر مجنوں کو عشق کرنا ہے, تو کمانا ہوگا
______ ﺧﺪﺍ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﺗﮭﺎ _ ﻣﮕﺮ ﺍﭼﮭﺎ ﺧﯿﺮ
وہ اب کس کا ہے ! اس پر اب کیا سوچنا وہ کب میرا تھا؟ یہی ملال کافی ہے!!
تم کیا سمجھو گے اس اذیت کو بند کمرے میں سسکیاں اور عید💔✨
ﺗﻢ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﭘﮧ ﺭﻭ ﭘﮍﮮ ﮨﻮ .. .. .! ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ! ﯾﮧ ﮨﻨﺴﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮ ؟

جب عید ہوگی تو کیا پہنیں گے ہم😐💔 عید سے کہہ دو کہ ہم تیار نہیں🙂🥀
ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﭽّﯽ ﻋﻤﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﻭﮦ ﺩﮐﮫ ﺟﮭﯿﻠﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﻋﻤﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﺐ ﻣﻮﺭ ﮐﮯ ﭘﻨﮑﮫ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ 🍀


وہ جو کہتے تھے رنگوں کا شوقین ہے لڑکا ان سے کہنا اب دیکھیں تماشہ سیاہ بختوں کا
کون کہتا ہے نفرتوں میں درد ہے احمد کچھ محبتیں بھی بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں
وہاں خاک جشن ہو عید کا؟ وہاں خاک دل کے کنول کھلیں؟ جہاں زندگی کی ضرورتوں کا بھی حسرتوں میں شُمار ہو
اداسیاں ہیں لیکن وجہ غم معلوم نہیں..!! دل پر بوجھ سا ہے جیسے بکھر گئی ہوں میں
اتنے پیارسے چاھا جائےتو پتھر بھی اپنےھوجاتے ھیں🌹💯 ::"دوست":: " . " ناجانے یہ مٹی کے انسان اتنےمغرور کیوں ھوتےھیں😔💯
جب کبھی ٹوٹ کر بکھرو تو بتانا ہَم کو، ہَم تمہیں ریت كے ذروں سے بھی چن سکتے ہیں۔ 🌫️🏜️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain