hello everyone
جس ملک میں دلہن بیوٹی پارلر اور دولہا حکیم سے تیار ہوتا ہو وہ ملک کبھی فٹبال ٹیم نہیں بنا سکتا
میں پانچ کلو میں سے ساڑھے چار کلو اداس ہوں🥹🥺
اور کیا چاہتی ہے گردش ایام کہ ہم
اپنا گھر بھول گئے ان کی گلی بھول گئے
جون ایلیاء
گلوں سے ربط ہے ، خوشبو سے اختلاف بھی ہے
یہ اعتراف بھی ہے اور انحراف بھی ____ہے
ہمارے پاس محبت کی داستانیں ____کہاں
بس ایک ناؤ ہے اور ناؤ میں شگاف بھی ہے....😞
پوچها کسی نے کون سی خوشبو پسند ہے
میں نے تمہاری سانس کا قصه سناديا
اک مدت سے جذبات کا لاوا سنبھال کر رکھا ہے
تو میری گرفت میں آئے تو سب وحشتیں اتار دوں
میں جسے چھوڑوں اسے غیر پٹا لیتا ہے
میرے احباب میں کوئی بھی سمجھدار نہیں
تھی کسی شخص کی تلاش مجھے
میں نے خود کو ہی انتخاب کیا 🙂💔
جون ایلیاء 🖤
**فضول باتیں سوچنے سے بہتر ہے **
انسان اپنی شادی کے بارے میں سوچ لے**
دل ڈرتا ہے اب شکایتیں کرنے سے ، لوگ غلطی سدھرنے کی جگہ چھوڑنا زیادہ بہتر سمجھتے ہیں🙂
روتا وہی انسان ہے جس نے رشتہ دل سے نبھایا ہو ورنہ مطلب کا رشتہ رکھنے والوں کی آنکھ میں نہ شرم ہوتی ہے نہ پانی♥️♥️
*_تیری بے وفائی کا غم تو نہیں_*😔
*_مگر تو بےوفا ہے یہ بھی غم کم نہیں_*💔
Sub dua karna mery liye jaldi thek ho jau🥺
لوگوں کے کزن ان کے بیسٹ فرینڈ ہوتے ہے😑😕
اور
ہمارے والے سازشیں کرنے کے لیے پیدا ہوئے ہیں 🙄🙄😒😒
بے شک بہترین دوست وہی ہے جو آپکو عیدی بھیجے🥰
goning to abotabad😍
good morning..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain