Damadam.pk
Timing_is_Every_thing's posts | Damadam

Timing_is_Every_thing's posts:

Sad Poetry image
T  : 😒😥.... - 
Timing_is_Every_thing
 

آہستہ آہستہ دل کے پاس آ رہا ہے کوئی🙃🙃
یہ سچی محبت ہے 🧐🧐یا چونا لگا رہا ہے کوئی😅😂😂

Timing_is_Every_thing
 

آج کل ٹھرکیوں کی نئی پوسٹ 😒
"کیا تمہیں قبول ہے کسی کے عشق میں ہارا ہوا لڑکا"
سیدھی طرح کہہ دو پہلے والی باجی نے بلاک کر دیا ہے🙄
😂😂😂😂😂

کیسا دردناک منظر ہے، پانچ افراد (سگے بھائی 😭) مسلسل چار گھنٹے، اپنی موت کے سامنے بے بس، لگاتار کسی غیبی مدد کے منتظر رہے۔۔۔  اور آخر کار زندگی کی جنگ ہار گئے.....💔🥀
T  : کیسا دردناک منظر ہے، پانچ افراد (سگے بھائی 😭) مسلسل چار گھنٹے، اپنی موت کے - 
Timing_is_Every_thing
 

:سالوں کا تعلق ہو ،غضب کی محبت ہو یا بلا کا عشق ہو جن لوگوں کے لئے آپ بےکار ہو جائیں وہ لاتعلقی ظاہر کرنے میں ایک لمحہ بھی نہیں لگاتے ۔

کلام کا مشہور ہنی مون ہوٹل گر گیا😥😥
اللہ تعالی رحم فرمائے..سیلاب زدگان آپ کے منتظر ہیں .
  یہ وقت انتہائی مشکل کا ہے سیلاب زدگان کیلئے دعا بھی کریں اور ان کی مدد کیلئے جو آپ کرسکتے ہیں وہ کریں اللہ تعالی سے دعا کہ اللہ پاک ان سب کی غیبی مدد فرمائے۔آمین۔
T  : کلام کا مشہور ہنی مون ہوٹل گر گیا😥😥 اللہ تعالی رحم فرمائے..سیلاب زدگان آپ - 
Haseeb and Abdullah😘😘
T  : Haseeb and Abdullah😘😘 - 
Nephew 😍
T  : Nephew 😍 - 
Timing_is_Every_thing
 

آپکو کبھی کسی نے میری جان بولا ہے 🙆♀️
مجھے تو ہر کوئی بولتا ہے میری جان چھڈ 😐😂

Timing_is_Every_thing
 

الہ دین کا چراغ اور میک اپ شدہ عورت😕
دونوں کو رگڑو تو اندر سے جن ہی نکلتا ہے 🧟🧛🧛
🙈🙅😝

Ye to haqeeqat hai😥
T  : Ye to haqeeqat hai😥 - 
Timing_is_Every_thing
 

سنو لڑکیوں 🫡🤔
تم اپنے کپڑوں میں جیبیں کیوں نہیں بنواتی💫🤔

Timing_is_Every_thing
 

جو لوگ میری 🙈پوسٹ پہ نہیں آتے،😒😏
وہ کان👂کھول کر سن لیں،
دل کے کونے کونے سے,😐
"آئی ہیٹ یو 🙄🙄🙄😒

Timing_is_Every_thing
 

Mastana saqi Rasha Yao jam jam raoda muskai sha pa khanda sha yao jam jam raoda🥰

Interesting Posts image
Timing_is_Every_thing
 

Nazar udass Hain
Nazar Hi Ajao

Beautiful Nature image
T  : Haye meri khabo ki dunya sehkundi meadow😍 - 
Beautiful Nature image
T  : Katora jheel😍 - 
Timing_is_Every_thing
 

One day i gonna fly away!

Timing_is_Every_thing
 

کبھی ہنس بھی لیا کرو🤣🤣🤣🤣
امی کا فون آیا جلدی گھر پہنچو
جیسے ہی گھر میں داخل ھوا ابو نے پکڑا... جی بھر کر مارا اور جب تھک گئے.... تو لات مار کر ڈرائنگ روم میں دھکیل دیا.
سامنے ایک آنٹی اور لڑکی بیٹھی تھی۔
لڑکی نے اٹھ کر کہا ماما چلیں یہ وہ لڑکا نہیں ہے جس نے مجھے چھیڑا تھا