My new watsap nmbr
0345 14 August 1947 😂🤭😝
#سنو_لڑکيوں
گال پر جھنڈا نہ بنوانہ لڑکوں کو #پرچم_چومنے کی عادت ہے
😍😁🙈🙈🙈🙊
Timing_is_Every_thing
: Scenic view of Hunza River & KKH View from Altit Old houses in Altit Fort 💕 -کبھی مایوس مت ھونا اندھیرا کتنا گھرا ھو😭😭
*ہمیں دیکھ کر جب اُنہوں نے منہ موڑ لیا*
*اِک تسلی سی ہو گئی، چلو پہچانتے تو ہیں*
الیکشن کے کرشمے
چاچا شکور نے پولنگ اسٹیشن پہنچ کر ووٹ ڈالنے کے لیے اپنا شناختی کارڈ آگے بڑھایا اور ساتھ ہی پوچھا کہ کیا میری بیگم ووٹ ڈال گئی ہے؟
پولنگ ایجنٹ نے لسٹ چیک کرکے بتایا کہ ھاں جی وہ ووٹ کاسٹ کرکے چلی گئی ہیں ۔
چاچا شکورے نے ایک آہ بھری اور کہا کہ کاش چند منٹ پہلے آجاتا تو بیگم سے ملاقات ہو جاتی ۔
ایجنٹ نے افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ لگتا ہے کافی عرصہ سے بیگم سے ناراضگی چل رہی ہے آپ کی شاید؟
چاچا نے جواب دیا کہ نہیں ایسی بات نہیں ہے ۔ دراصل میری بیگم کو فوت ہوئے پورے 15 سال ہو چکے ہیں مگر وہ ہر الیکشن میں ووٹ دینے کے لئے باقاعدگی سے آتی ہے ۔😂😂😂
خشیاں شرماتی ھیں مجھ سے غموں نے باجی کا رشتہ دیاھواھے۔ 😋😍
😥😥😭😭😭lo g finally shadi ka laddo kha lena hai ab 🙈
Timing_is_Every_thing
: مہوڈنڈ جھیل سے 5-6 گھنٹے کی پیدل مسافت پر نیل سر جھیل کا علاقہ آج کل پھولوں -good morning
دوپہر کو بندہ غلطی سے بھی ننگے پاؤں صحن میں چلا جاۓ تو مائکل جیکسن والے سٹیپ خود بہ خود شروع ہوجاتے ہیں 😕😒🤧😁
میں نے شھدکی مکھی سےسیکھاھے۔ جو چھیڑے اسےلڑ جاؤ 🤪😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain