Damadam.pk
Tlovem's posts | Damadam

Tlovem's posts:

Tlovem
 

salam All friend

نخرے اور خرچے میں اٹھا لونگا🥀
لڑکی نماز پڑھنے والی ہو🙂❤️
T  : نخرے اور خرچے میں اٹھا لونگا🥀 لڑکی نماز پڑھنے والی ہو🙂❤️ - 
Tlovem
 

Mera kohi old friends ye

Tlovem
 

جب سنتا ہوں اسم"رحیم"
سوچتا ہوں عذاب دھوکا ھ

Tlovem
 

تو الہڑ سوہنی چن ورگی
میں کوجا کملا جھلا جیا 🥰

Tlovem
 

I'm Muslim I'm not
Excited for Valentine's day
I'm excited for Ramadan 😊
#bestpostchallenge

Tlovem
 

تیری مسکراہٹ_____ میری چاہت
میری آنکھوں کا تصور ____صرف تم 🍁🍂❤
#Talha

Tlovem
 

:وہ میری خوبیوں کا ورد کرنے والا
اب میری خامیوں پر خطاب کرتا ہے. 💔🍁

Tlovem
 

"تنہائی ہی بہتر ہے 💯
جھوٹے ،دھوکےباز، ٹائم پاس، منافق اور بدذات لوگوں سے🌸❤
' : R A H A T 💯💔

Tlovem
 

پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب 🙄🤣ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں, 🤣😒🤣😂

Tlovem
 

پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب 🙄🤣ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں, 🤣😒🤣😂

Tlovem
 

نظرے کمزور ہوگئی ہے
اب تمہیں قریب آنا ہوگا
تشریح: شاعر بوڑھا ہونے کے باوجود اپنی حرکتوں سے باز نہیں آرہا🤣

Tlovem
 

وَأَحْسِنُوا ۛ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ💝
اور نیکی کرو، بیشک اللّٰہ تعالیٰ نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔۔۔

Tlovem
 

no matter how bad the situation is , I'm always quick to accept the situation😊

Tlovem
 

اگر آپ عورت سے محبت کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو ہر حال میں اسکا پاگل پن برداشت کرنا پڑے گا۔❤🔥
#Heer

Tlovem
 

اللہ کرے تم ڈیٹ پر جاؤ اور اقرار الحسن اپنی ٹیم لے کر پہنچ جائے🤭
😂

Tlovem
 

ہر خاندان میں کوئی ایسا شخص مرد یا عورت لازمی ہوتا ہے جو سب کو لڑواتا بھی ہے اور کہتا بھی ہے کہ میری دلی خوہش ہے کہ لڑائی جھگڑے نا ہوں سب مل جھل کر رہیں

Funny joke
T  : اگر آپ کو یہ ہونٹ نظر آ رہے ہیں تو آپ کے اندر بھی ایک مفتی قوی چھپا ہوا ہے🤣 - 
Beautiful People image
T  🔥 : 😊ایک لڑکا ہونے کی حیثیت سے سچ کہوں تو😊 ♥️ہمیں لڑکیاں حجاب میں ہی اچھی لگتی - 
Helo Friends
T  : Helo Friends -