جب اپنے ہی مصروف ہو جائیں تو خاموشی بیمار کر دیتی ہے، انتظار کی لمبی راتیں دل کو بے جان سا کر دیتی ہیں۔🥀 کبھی ایک مسکراہٹ دوا بن جاتی ہے، اور کبھی بے توجہی زخموں کو گہرا کر دیتی ہے۔
❤بھولنا میری عادت نہیں ❤ ❤یاداشت چلی جائے تو الگ بات ہے ❤تمہاری یاد آتی ہے ہر سانس کے ساتھ ❤ ❤سانس چلی جائے تو الگ بات ہے ❤ ❤وفا کرنا میرا اصول ہے ❤ ❤موت آ جائے تو الگ بات ہے❤ ❤اپنوں کو یاد نہ کرنا میری فطرت نہیں ❤ ❤اپنے ہی اجنبی ہو جائیں تو الگ بات ہے ❤