محبت خوبصورت ہے اگر توجہ ایک شخص تک محدود ہو🩶

ہنس کے تُجھ پہ وار دیں گے زندگی کا تو مسئلہ ہی نہیں..❤🌸
حقیقت میں جو عشق ہے،
ایک ہی شخص سے ہوتا ہے چاہے حاصل ہو یا نہ ہو_!!🥀
وہ بھی ملتا جو گلے سے، تو خوشی کی عید تھی
کوئی رہ رہ کے نصیر آج بہت یاد آیا 🖤
good morning dd 🌅

میں نے ایک شخص سے اتنی محبت کی جتنی سے ایک مکمل شہر آباد ہو سکتا تھا_🙂🍁
روجہ مونگ اونیوہ مزے ماشومان اخلی
قدم را واخلہ
جو لوگ میرے نہ تھے مجھے وہی اچھے لگے🩶
- منافقت کے ڈسے ہوۓ پھر خلوص پر بھی یقین نہیں کرتے 🖤
