*" اُس اِنسان سے اجنبیت کا محسوس کرنا کِتنا اذیت ناک ہوتا ہے نہ جِس شخص پر کبھی آپ کا مُکمل حق تھا 🥀🖤*
ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اس نے کسی
کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے 🥀
#ghum_zada 💔
کوئی چاہت کی بات کرتا ہے تو کوئی چاہنے کی!!🥀
"ہم دونوں آزما چکے ہیں نہ چاہت ملی نہ چاہنے والا" 🥀
تُم سَنور کر بھی آدھے لگتے ہو
میں اُجڑ کر بھی خوبصورت ہوں. 🙂 🖤
تُجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا
یہ وہ جیتی بازی ہے جو ہاری نا گئی ہم سے
بڑی زورسے ہنسا میں بڑی مدتوں کے بعد
آج پھر کسی نے کہا میرا اعتبار کرلو 🥺
شوہر : دو سال بعد سعودیہ سے واپس آیا 😃
بیگم فل میک اپ کر کے بولی آپ میری تعریف عربی میں کریں 😌
شوہر : استغفرالله 🙊😂😝😄
فاصلہ رکھیں
ورنہ ہم پسند آجائیں گے...!! 🖤
حیا کی کشِش حُسن سے زیادہ ہوتی ہے...🌸
ایک پھول دوں گا مسکراتے ہوئے اور کہ دوں گا اچھی لگتی ھو🌸🖤
چلو بکھرنے دیتے ہیں زندگی کو۔۔۔۔۔
سنبھالنے کی بھی ایک حد ہوتی ہے
اچھے لوگ خاموشی سے اپنی حدود میں رہتے ہیں ۔۔۔❤️
فقط ایک کا ہونے میں حسنِ بندگی ہے,🦢🤍
جس نے زندگی میں آپ سے ایک لمحہ بھی سچی محبت کی ھو ۔ اس کا احترام ساری عمر کے لٸے فرض ھو جاتا ھے ۔۔۔۔ !!!
تمھارا رفیقِ سفر اتنا تو معتبر ہو
تم پھول مانگو تو وہ یہ نہ کہے
کہ موسم گزر گیا۔😌🌷
آج تک مجھے کوئی سمجھ نہیں پایا🫠
شاید میں میتھ سے بھی زیادہ مشکل ہوں 🚶
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain