*جب آپ اچانک ایک ایسے شخص میں تبدیل ہو جائیں جو کسی پر الزام نہیں لگاتا۔ فضول بحث سے گریز کرتا ہے۔ اُن لوگوں کو دیکھتا ہے جو اُسے چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ پھر بھی ایک مشکوک خاموشی سے زخموں کو قبول کرتا ہے۔ تو جان لیں آپ پختگی کے اعلٰی ترین مرحلے پر پہنچ چکے ہیں۔🍁
یہ بھی حماقت ہے کہ آپ کسی ایسے شخص کے سبب افسردہ ہوں جو اپنی زندگی ہنسی خوشی بسر کر رہا ہو۔
🖤
وفادار آخری سانس تک ساتھ رہتے ہیں ! وہ عیب نہیں دیکھتے ! وہ آنائیں نہیں دیکھتے ! وہ غربت نہیں دیکھتے ! وہ مسئلے مسائل نہیں دیکھتے ! وہ بس ساتھ رہتے ہیں ! اور وفا کرتے ہیں ! وفادار بے وفا کہلانے کے باوجود وفا کرتے رہتے ہیں ! اور آخری سانس تک ساتھ رہتے ہیں جو آپ کو چھوڑ کر چلا گیا ہے وہ وفادار نہیں تھا

"مجھے غرارے کرنا نہیں آتے تھے،
پھر کسی نے کہا: منہ میں پانی لو، آسمان کی طرف دیکھو اور بولو…
'خیبر پختونخوا' 🤣😂"
مختصر سا قیام ہے بس👀🙂❤️
ہم یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے🌸🦋
خواتین کو روزوں کے اجر کے ساتھ گھر کے کاموں اور روز داروں کو افطار کروانے کا بھی اجر ملے گا۔ بلا شبہ گھر ، خواتین کے صبر اور ان کی عطاء پر قائم ہیں۔

“Be my peace, I’ve got enough pain..”

پاؤں کی ذرا سی پھسلن پر الزام اُسی چپل پر لگا جس نے مہینوں کانٹوں اور گندگی سے بچایا
-تلخ حقیقت-

جب نمازوں میں اپنے لیے بہتری مانگو گے تو اللہ لوگوں کی اصلیت تو سامنے لائے گا ہی
🦋
میرے اس ٹوٹے ہوئے دل کے ٹکڑے پر سلامتی ہو,وہ اب شور نہیں کرتا💔
#Talha🖤
anko kelye jashan Ka pigham to Aya ⭐takheer SE ye chand lamebam to Aya ⭐os Bagh main ek phool kela mere leye B ⭐Khushbo ke kahani main Mera name to Aya ⭐

"اتنا بدصورت محسوس ہوا کہ، میں نے اپنی تصویریں لینا چھوڑ دی ہیں."



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain