ہائے لاہور کا موسم 🥰
Ab to khwhbo main Ana Chorh do
.hum konsa hum sath hai.
> •♪••🤍🌸
*اتنا تو کوئی مریض بھی پرہیز نہیں کرتا*
*جتنا آپ لوگ میری پوسٹ سے کرتے ہو 😒🙄😫
*" اُس اِنسان سے اجنبیت کا محسوس کرنا کِتنا اذیت ناک ہوتا ہے نہ جِس شخص پر کبھی آپ کا مُکمل حق تھا 🥀🖤*
ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اس نے کسی
کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے 🥀
#ghum_zada 💔
کوئی چاہت کی بات کرتا ہے تو کوئی چاہنے کی!!🥀
"ہم دونوں آزما چکے ہیں نہ چاہت ملی نہ چاہنے والا" 🥀


تُم سَنور کر بھی آدھے لگتے ہو
میں اُجڑ کر بھی خوبصورت ہوں. 🙂 🖤
تُجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا
یہ وہ جیتی بازی ہے جو ہاری نا گئی ہم سے
