ہر کسی کو اپنی اصلیت اور زندگی کی داستان مت سنائیں ،
کیونکہ اس کے بعد آپ خود کو اور بھی زیادہ ٹھکرایا ہوا محسوس کریں گے_!! 🙂🖤
" ہم دِلوں اور گھروں سے نِکلے ہُوئے لوگ ہیں ۔۔۔ قِسمت ہمیں جہاں لے جائے چل پڑیں گے! ۔ " 💔🙂
خالی جیب والا مرد دنیا کی تمام عورتوں کے لئے بدصورت ہوتا ہے..