وہ دستیاب مجھ کو بری دیر تک رہا میں انتخاب اسکا بڑی دیر تک رہا پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے میں آپ اور وہ جناب بڑی دیر تک رہا ایک عمر تک میں اسکو بڑا قیمتی رہا میں اہم تھا یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا #lines
حضرات اٹھیں😯😯 . . . . . . . . *اور اٹھ کر اپنے جانو کو بلاک کریں...!🙂🤝* *جو آپ کو چکنی چپڑی باتوں میں لگائے رکھتے ہیں اور میری پوسٹس پر ری ایکٹ نہیں کرنے دیتے😂🥹*