چاتہ کیسہ دہ ستڑی جوند وکڑمہ
چاتہ گیلہ وکمہ چہ خہ نہ یمہ 💔
بیگاہ مہ زان پہ اینہ کی ولیدہ
چغہ می وکڑہ دا خو زہ نہ یمہ 😭
دہلی لال قلعے کے سامنے والا پلاٹ میرا ہوگا
ابھی سے بتا رہا ہو بعد میں کوئی لانجہ مانجہ نا کرے😏
" زمین پر سب سے خوبصورت جگہ تُمہارے دل کا مرکز ہے ، جہاں سے زندگی شروع ہوتی ہے."
مولانا جلال الدین رومی
_*Assᴀʟᴀᴍ O Aʟᴀɪᴋᴜᴍ*_ 🌎🌈🌸
• _*♡- : ہیلو حکومت کی ستائی ہوئی عوام زندہ ہو
🙃*_
😜🙈
Waiting for this moment with you.❤️💍
زندگی تیری عطا تھی سو تیرے نام کی ہے
ہم نے جیسے بھی بسر کی تیرا احساں جاناں
ہمارے ساتھ رہو جس طرح بھی ممکن ہو
ہمیں بتاؤ کہ ہم لوگ بھی ضروری ہیں!🌸🥀
47 سالہ خاتون اپنے عاشق کو عمر 27 برس بتاتی رہی، بالآخر "راز”کھل گیا
تنہا سمجھ رھے ہیں میرے دل کو چارہ گر
دنیا بسی ھے اس میں کسی کے خیال کی