کیسے کہوں کہ! تیرا ساتھ چاہیے... کچھ دیر پکڑنے کو تیرا ہاتھ چاہیے... دل چاہتا ہے کہ! کچھ قدم تیرے ساتھ چلوں... کیسے کہوں کہ! تیرے ساتھ ہونے کا احساس چاہیے... دل چاہتا ہے کہ! خاموشی سے تیرے الفاظ سنوں... کیسے کہوں کہ! مجھے پل بھر کا قرار چاہیے... مجھے زندگی بھر کے لیے تیرا ساتھ چاہیے... 🥀🖤 *"
رشتے دل سے بنتے ہیں باتوں سے نہیں ، کچھ لوگ بہت باتوں کے بعد بھی اپنے نہیں ہوتے اور کچھ خاموش رہ کر بھی اپنے بن جاتے ہیں ، مان جاؤ میری بات آج کل کوئی کسی کا نہیں 🙏
کچھ رشتے عید پر بھی "سلام" نہیں کرتے، نہ پیغام بھیجتے، نہ حال پوچھتے، صرف خاموشی ہوتی ہے، اور ایک فاصلہ ... جو کبھی ختم نہیں ہوتا۔ ان رشتوں میں اکثر ضد زندہ ہوتی ہے، اور محبت دفن ہو جاتی ہے...! Eid Mubarak ♥️🥰