صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے۔۔۔

good morning 🌄
کسی کے دل پر عارضی دنیا بسانا بہت تکلیف دیتا ہے 💔
تیرے بعد اداسی میری روح میں جذب ہو گئی💔
پھر رونقیں مجھے زہر لگنے لگی 🙂
چہرے سے پتہ نہیں چلتا دل کے گہرے زخموں کا کوئی ساحل پہ کھڑا کیا جانے سمندر کتنا گہرہ ہے♡
اُس کے بعد ہزاروں ہاتھ بڑھے مُحبت کیلئے
دل مُطمئن ہی نہ ہوا پہلے خسارے کے بعد
چاہے تم تیز چلو یا آہستہ، اگر تم مسلسل چلتے رہو گے، تو بالآخر اپنی منزل کو پا لوگے.❤️
جس نے ہمیں جنگل کے بیچ چھوڑا اسے پوچھنے کا کوئی حق نہیں ہے کہ بھیڑیوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا۔
یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
تمہیں کھو دینے کے بعد بھی لوگ مطمئن ہوں تو تم پر فرض ہے کہ تم اُنہیں اپنی دھول تک کا پتہ نا دو۔🖤🪐
ہر طرف جنگ کی گہماگہمی ہے
لیکن مجھے ابھی بھی تمہاری پڑی ہے
بتاؤ "تم ٹھیک تو ہو نا" ؟؟؟؟؟
یقین اور اعتماد سے کہتا ہوں بنا دوپٹہ کے عورت صرف توجہ حاصل کر سکتی ہے لیکن عزت نہیں.
