- چناؤ اُس شخص کا کرو جو تمہارے بگڑے موسموں کو برداشت کر سکے جو تمہارے اندر کے طوفان کو سمجھے، جو جانتا ہو کہ تمہاری تلخی تمہاری فطرت نہیں بلکہ وقتی تھکن ہے...!!🤍🌻
Good morning جب میں خود کو تنہا محسوس کرتا ہوں تو خود سے کہتا ہوں اگر تم تنہا ہو تو قابلِ رشک ہو کیونکہ تنہائی بہتر ہے۔۔۔ ایسے اپنوں سے جو پل میں پرایا کر دیں ایسے دوستوں سے جو تم کو سمجھ نہ سکیں اور ایسی محبت سے جو رُسوا کر دے تو اے تنہائی سے اُکتائے ہوئے شخص سُنو ! کہ تم قابل رشک ہو🩵