Damadam.pk
Tlovem's posts | Damadam

Tlovem's posts:

Tlovem
 

ہر قافلے میں چلنے کی چاہت ہم نہی رکھتے........🔥🔥

Tlovem
 

میرے حصے کی حوریں کوئی اور رکھ لے
مجھے وہ شخص یہاں بھی اکیلا چاہئے اور وہاں بھی

Tlovem
 

کون کس کے ساتھ مخلص ہے
وقت سب کی اوقات بتا دیتا ہے

Tlovem
 

ظالموں ایک عدد سٹار ہی گفٹ کر دو۔
پیسے لے لیں مجھ سے کنجوس

Tlovem
 

نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے, وَرنہ قُدرت تو مُحَبت کا دَرّس دیتِی ہے - ❤️🔥🥀

Tlovem
 

بارش آنکھوں سے ہو یا آسمان سے
موسم پھر سہانا ہی ہو جاتا ہے

Tlovem
 

ہائے لاہور کا موسم 🥰

Tlovem
 

Ab to khwhbo main Ana Chorh do
.hum konsa hum sath hai.

Tlovem
 

> •♪••🤍🌸
*اتنا تو کوئی مریض بھی پرہیز نہیں کرتا*
*جتنا آپ لوگ میری پوسٹ سے کرتے ہو 😒🙄😫

Tlovem
 

*" اُس اِنسان سے اجنبیت کا محسوس کرنا کِتنا اذیت ناک ہوتا ہے نہ جِس شخص پر کبھی آپ کا مُکمل حق تھا 🥀🖤*

Tlovem
 

ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اس نے کسی
کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے 🥀
#ghum_zada 💔

Tlovem
 

کوئی چاہت کی بات کرتا ہے تو کوئی چاہنے کی!!🥀
"ہم دونوں آزما چکے ہیں نہ چاہت ملی نہ چاہنے والا" 🥀

وہ جو چاند کو گھنٹوں تکتا رہتا ہے لازما اس نے زمین پہ اپنا کچھ کھویاہے🕊️🖤🧸
T  : وہ جو چاند کو گھنٹوں تکتا رہتا ہے لازما اس نے زمین پہ اپنا کچھ کھویاہے🕊️🖤🧸 - 
*~ تمہارے حصے کی چُمیاں مچھر لے رہے ہیں۔🙂💔*
T  : *~ تمہارے حصے کی چُمیاں مچھر لے رہے ہیں۔🙂💔* - 
Tlovem
 

تُم سَنور کر بھی آدھے لگتے ہو
میں اُجڑ کر بھی خوبصورت ہوں. 🙂 🖤

Tlovem
 

تُجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا
یہ وہ جیتی بازی ہے جو ہاری نا گئی ہم سے

*دُنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں اُتنے زیادہ آزاد ہیں*۔۔۔🖤❤️
T  : *دُنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں اُتنے زیادہ آزاد - 
Tlovem
 

بڑی زورسے ہنسا میں بڑی مدتوں کے بعد
آج پھر کسی نے کہا میرا اعتبار کرلو 🥺

Tlovem
 

شوہر : دو سال بعد سعودیہ سے واپس آیا 😃
بیگم فل میک اپ کر کے بولی آپ میری تعریف عربی میں کریں 😌
شوہر : استغفرالله 🙊😂😝😄

Tlovem
 

فاصلہ رکھیں
ورنہ ہم پسند آجائیں گے...!! 🖤