Damadam.pk
Tlovem's posts | Damadam

Tlovem's posts:

Tlovem
 

شادی ہوئی
مرد کیلئے انجوائمنٹ
اس کے حصے میں درد و الم
حاملہ ہوئی
مرد کیلئے خوشی
اس کے حصے میں تھکاوٹ
ولادت میں تاخیر ہوئی
مرد کیلئے ہمدردیاں، دوسری شادی کا آپشن
اس کے حصے میں دکھ،سرجریاں، مختلف ٹیسٹ،پیروں کے چکر ،خوف،احساس ندامت ۔
آخر میں حاملہ ہوئی اور بچہ پیدا ہوا
مرد کیلئے فخر،نسبت، مبارک بادیں،خاندان کا نام،وارث۔
اس کے حصے میں مشقت اٹھانا،دودھ پلانا ،بچے کی پاکیاں اور صفائیاں،راتوں کو دیر تک جاگنا ۔
ہاں یہ ماں ہے
عظیم ماں
تمام ماوں کیلئے سیلیوٹ، احترام اور شکریہ..
🧚♀#HEER🧚♀
🎭#Maa_Shakry_jy🎭

Tlovem
 

ہماری آنکھیں تجھے دیکھنے کی عجلت میں
بہت سے خاص مناظر کو چھوڑ آئی ہیں

Tlovem
 

جو لوگ آپکو ہارا ہوا دیکھنا چاہتےہیں، درحقیقت وہ آپ سےکبھی جیت نہیں سکتے۔
اس لیے زندگی میں ہر اس شخص سے خوش رہیں جو آپ سے ناخوش ہے😉✌️

Tlovem
 

زندگی میں وہ عورت کامیاب ھے جو شادی کے بعد اپنی ماں کے کہنے پر نہیں بلکہ اپنے شوہر کے کہنے پر چلنے کی کوشش کرے

Tlovem
 

اچھے کے ساتھ اچھے رہو لیکن بُرے کے لیے بُرے مت بنو کیونکہ تم پانی سے خون صاف کر سکتے ہو لیکن خون سے خون نہیں۔

Tlovem
 

مُجھے اُس کی آواز کا مرہم چاہیے.....
اُسے کہو نا _____میرا نام پکارے ......🥀🦋

Tlovem
 

اللّٰہ پاک تمام حلال و جائز رشتوں میں برکتیں عطا فرمائے اور ایک دوسرے کی محبت میں انکے پردے رکھنا والا بناے رکھے آمین ۔
آپ جس بھی رشتہ میں ہو چاہے
والدین کا اولاد سے
اولاد کا والدین سے
بہن بھائی کے رشتے میں
میاں بیوی کے رشتے میں
مخلص دوست
استاد شاگرد
پڑوس
جو بھی رشتہ آپکا کسی سے مخلصانہ ہے اس کی پائیداری کی دعا مانگتے رہا کریں ،

Tlovem
 

😂😂😂😂😂😂😂😂
انگلش میں فیل ھو گیا
ترجمه کی وجه سے😭😭🙈🙈
1 . وه میری نواسی ھے
She is my eighty nine
2 . میں ایک عام آدمی ھوں
I am a mango man
3 . مجھے انگلش آتی ھے
English comes to me
4 . میرا تعلق ھری پور ھزاره سے ھے
I belong to green poor thousand
5 . میرا مذاق مت اڑاؤ
Don't fly my joke
6 . بدلتا ھے رنگ آسماں کیسے کیسے
Change the colour sky how how
اور
آخری ترجمه تو تباھی تھا
7 . کراچی کی سڑک پر گولیاں چل رھی ھیں
Tablets are walking on the road of karachi 😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Tlovem
 

غور سے دیکھ مجھے اے ابن آدم میں حوا کی نشانی ہوں آپ کے ہاتھ کا کھلونا نہیں

Tlovem
 

ایک عورت سے کھانے میں نمک تیز ہو گیا شوہر کھانے کے لیے بیٹھا تو اتنا تیز نمک دیکھ کر اسکو غصّہ آ گیا غریب آدمی تھا چھے ماہ بعد مرغی کا گوشت لایا تھا چھے ماہ سے دال سبزی کھا کھا کر اسکی زبان گوشت کھانے کے لیے بے چین تھی مگر بیوی نے نمک تیز کر کے سارا سالن خراب کر دیا اس نے بیوی کو کچھ نہیں کہا چپ چاپ کھا لیا اور بولا اے اللہ اگر میری بیٹی سے نمک تیز ہو جاتا تو میں یہی چاہتا کہ میرا داماد اسے معاف کر دے میرے جگر کے ٹکڑے کو کچھ نہ کہے میری بیوی بھی تو کسی کے جگر کا ٹکڑا ہے کسی ماں باپ کی بیٹی ہے اور سب سے بڑھ کر تیری بندی ہے اے اللہ میں اسے تیری رضا کے لیے معاف کرتا ہوں
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
معاف کرنا سیکھیں
زندگی خوبصورت لگنے لگے گی
#Toor noor

Tlovem
 

har sachi muhabbet krne walo ki manzil nikkah ho Ameen summa Ameen >>>🥺💗💗💗

Tlovem
 

جب ایک عورت کا سر حیاء سے جُھک جاتا ہے تو تین مردوں کا سر فخر سے اُٹھ جاتا ہے♥️🌸💫
باپ، بھائی اور شوہر۔

Tlovem
 

*اک تیری حسرت نے سب حسرتیں فنا کر دی🥀* 👑🖤

Tlovem
 

I hope everything gets better for all of us, I hope we all find the peace we are looking for

Tlovem
 

میں "اللّٰہ" سے جو مانگ رہا ہوں....
وہ میرے لیے تو نا ممکن ہے
مگر دل بار بار یہ گواہی دے رہا ہے کہ اللّٰہ مجھے دے گا
ایک یقین اور اطمینان ہے دل میں
کہ میری دعاؤں کو اللّٰہ قبول فرمائے گا.
اِن شاءاللّٰه
اللّٰہ پاک ہر چیز پر قادر ہے. بیشک
اللّٰہ ہماری سب دعاؤں کو ضرور قبول فرمائے گا.
💞

Tlovem
 

انتہائ ضروری پیغام
ہمارا آپ سب کا اخلاقی فرض
اگر آپ کو لگتا ہے کہ دنیا میں کسی کو آپ کی فکر نہیں ہے تو موٹرسائیکل پر بیٹھ کے دوپٹے کا پلو تھوڑا سا نیچے لٹکا دو، پھر دیکھنا:
آپ نے کبھی کسی بائیک پر سفر کرنے والے جوڑے ، یا خواتین جو اپنے بچوں ، بھای ، والدین کیساتھ سفر کر رہی ہوتی انھیں گاڑی یا بائیک قریب کر کے کہا ایسا کے دوپٹا ، برقعہ سنبھال لیں؟

زندگی کے کچھ بہترین #تحفے 💓
T  : زندگی کے کچھ بہترین #تحفے 💓 - 
-کچھ نیا پانے کے لیے 
وہ مت کھونا جو پہلے سے تمہارا ہو۔🤍✨
T  : -کچھ نیا پانے کے لیے وہ مت کھونا جو پہلے سے تمہارا ہو۔🤍✨ - 
Ye sach ye ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️N
T  : Ye sach ye ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️N - 
Tlovem
 

کُچھ لوگوں کو مُخلصی راس نہیں آتی اسلئیے وہ اپنے جیسوں میں جا کر ہی مطمئن ہوتے ہیں🍂