Damadam.pk
Tlovem's posts | Damadam

Tlovem's posts:

Tlovem
 

میرے ماتھے پر سیاہ رنگ سے لکھا ہے منحوس
سو میں بن ٹھن کے بھی ٹھکرایا ہوا لگتا ہوں
تو میری آنکھ کو نم دیکھ کر اندازہ لگا
میں کسی طور بھی اپنایا ہوا لگتا ہوں🙂💔
#T.n

Tlovem
 

_"روتے روتے تھک گئی ہیں آنکھیں_"💔
اب بس آ جاو لوٹ کر_"🙂🖤

Tlovem
 

سال ²⁰²² کے آخر میں میرے لیے ایک لاین
مشورہ - تنقید -تعریف -شکایت ؟

Tlovem
 

دنیا کا سب سے قیمتی تحفہ نیک اور مخلص ہمسفر ہے
جو قیمت سے نہیں قسمت سے ملتا ہے

Tlovem
 

بیوی سے لڑائی کے بعد شوہر نے منانے کی بہت کوشش کی لیکن نہیں مانی۔ آخر تنگ آ کے پوچھا کیا چاہئے لے آؤنگا بس اب ضد چھوڑ دو ۔
بیوی بولی ایپل فورٹین لے آؤ مان جاؤنگی ۔
شام کو شوہر خوشی خوشی گھر پہنچا بیوی بھی خوش تھی شوہر نے بڑا شاپر تھماتے ہوئے کہا ۔۔ گِن لو پورے 14 سیب ہیں
😂😂😂😂

Tlovem
 

سردی میں فالج اور ہارٹ اٹیک کی دو بڑی وجوہات ہیں👇🏻
نمبر 1: لوگ سردی میں اکثر پانی نہیں پیتے جس سے جسم میں پانی کم ہوجاتا ہے اور خون جم جاتا ہے۔
نمبر2: سردی میں خون کی رگیں تنگ ہوجاتی ہے۔لہذا سردی کے موسم میں گرم مشروبات اور نیم گرم پانی ذیادہ پئیں
-------------
⭐اپنے جسم کو گرم کپڑے،پاجامہ،جرابے،ٹوپی،داستانے چادر کوٹ پہن کر گرم رکھیں۔بوڑھے افراد اور بچوں کا خصوصی خیال رکھیں۔شکریہ

Tlovem
 

کوئی آیت پڑھ کے بھیج ادھر..
میری آنکھیں نیند سے خالی ہیں..

Tlovem
 

جس دن تم میرا ہاتھ
تھام کر چلو گے ...
اُس دن ناسا کے ہیڈ آفس کے سیٹلائٹ فون پر یہ پیغام گونجے گا۔۔۔!!
مشن کمپلیٹیڈ !!
نظامِ شمسی میں دو گمشدہ ستاروں نے....
ایک دوسرے کو پا لیا ہے۔
TN

Tlovem
 

کاش کوئی جا کے بتائے اس کو
میں اور دسمبر ختم ہو رہے ہیں

Tlovem
 

*آپ فرشتے بھی بن جائیں*
*تب بھی*
*آپ کو بُرا کہنے والے موجود ہونگے*💯

Tlovem
 

*احساس ایک خوبصورت جذبہ ہے اپنی ذات کا احساس، انسان کا پہلا حق ہے...... مگر جو لوگ دوسروں کا احساس کرتے ہیں......... وہ لوگ بہت خاص اور عظیم تر ہوتے ہیں*
👑

Tlovem
 

بہت خوب ۔۔۔۔۔وقت ہے آخری سانس ہے آخری ۔۔۔۔ زندگی کی ہے شام آخری آخری
ہماری زندگی کے اختتام پر جو ہوتا وہ آپکو سن کے محسوس ہوگا کے بچھڑنے کا درد کیا ہوتا

Tlovem
 

یہ ہنسی فریب ہے جاناں
تُو نے چھوڑا ہی کہاں تھا، ہنسنے جیسا

Tlovem
 

پتھر تو ہزاروں نے، مارے تھے مجھے لیکن
جو دل پہ لگا آکر، اک دوست نے مارا تھا۔
#PeshawarIsNotARedFlag | #MRK

Digital Art image
T  : عورت اگر بیوی کے روپ میں تھی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا خدیجہ اگر - 
Tlovem
 

ہمیں جِینا نہیں آتا اِن کے بغیر
یا اِلٰہی' ہماری ماؤں کی عُمریں دراز کر ♥️ آمین ✨.
.
.
.

Tlovem
 

زندگی کا سب سے اچھا رویہ اعتبار کا ہے۔
💟

Tlovem
 

مخلص رشتوں کی ہمیشہ قدر کرو۔
دولت آرہی ہے تو خوشیاں اور چیزیں اپنے ماں باپ اور بہن بھائیوں سے بھی چھپائی جاتی ہیں ۔ کہ کہی ان کی بھی نظر نہ لگ جائے دولت چلی جائے تو یہی رشتے اپنا دکھ بانٹنے کے لیے ڈھونڈنے پڑتے ہیں۔

Beautiful People image
T  : ماواں تے ٹھنڈیاں چھاواں ❤ مراکش کا کھلاڑی اپنی ماں جی ساتھ جیت کی خوشی کا - 
Tlovem
 

*ہمارا کلچر بوائے فرینڈ ،گرل فرینڈ نہیں ۔*
*ہم مسلمان ہیں۔۔۔۔*
*ہمارا کلچر ''نکاح" ہے "حیاء"ہے اور پاکدامنی ہے ۔💯❤️*
Toor noor