عشق کی مثالوں میں پُکاریں گے مجھے 🤌 جب یہ لوگ پنگھے سے اتاریں گے مجھے 🥺 آخری خط میں لکھوں گا سنورنے کا شوق تھا 🌹💞 پھر یہ لوگ میت میں سنواریں گے مجھے 🥀 اک دفعہ مجھے مر جانے دو🫠 پھر اندھے بھی دیکھیں گے اور گونگے بھی پُکاریں گے مجھے 🥀 💐
نام پوچھو تو برطانیہ پبلک سکول اینڈ کالج ریزلٹ پوچھو تو وہ جی اس دفعہ بہت سختی تھی، سارے کے سارے سکولوں کا ریزلٹ خراب آیا ہے ۔ یعنی کہ 0/150😝🤣😂
چہرے کی رونق چھیننے والوں سے دوبارہ ملاقات نہ ہو تو بہتر ہے ۔۔۔
- جس دل کو آپ زخمی کر دیتے ہیں وہاں آپ کی محبت نہیں رہتی😊
سفر اتنا کرو کہ لوگ آپ کو کال کر کے “کیسے ہو “ کہنے کے بجائے یہ پوچھیں کہاں ہو
محبت ایسے شخص سے کریں جو آپ کو ایسے دیکھے جیسے آپ اُس کے لئے دنیا میں معجزہ ہیں🤎
*ہائے وہ لوگ جو دیکھے بھی نہیں ❤🩹🥺* *یاد آئیں تو رلا دیتے ہیں ________💔😭*
"خاموشی اپنا لو مگر شکوہ نہ کرو جب عزت نہ ملے تو کنارہ کر لو."
جنگل دریا کھیت کے ٹکڑے یاد نہیں اب آگے کیا تھا 🙂🖤
لڑائی ہمیشہ زیادہ محبت کرنے والا ہارتا ہے _💛
آپ جسطرح چاہو گے ویسے ہی ملے گے ہم۔ گنہگار بھی بلا کے اور پارساؤں کے امام بھی۔