Being alone is better than being ignored.
Good Night 😴 With Extra Panadol 🤕🤒🩵

" ایک ہم ہی نہیں دنیا سے خفا اور بھی ہیں>✨️🥀❤️🩹

اگـر آپ کـا تعلـق کشمیر سـے ہـے تـو ہمیـں تـم سـے محبـت ہـے❤😘
سنو تم چاند نہیں ہو مگر تم لگتے ہو ❣️
وہ جو ہمکلام ہو تو پھول کھلیں ہر سو بہار کے>>👀❤️🌼

لوٹ کر آنے والوں کے پھر وہ رتبے نہیں رہتے ۔🌸
یک طرفہ نہ تھے حسن و محبت کے اشارے
اس نے بھی کئی بار میرے بال ہیں سنوارے ♥️🥀

- چناؤ اُس شخص کا کرو جو تمہارے بگڑے موسموں کو برداشت کر سکے
جو تمہارے اندر کے طوفان کو سمجھے،
جو جانتا ہو کہ تمہاری تلخی تمہاری فطرت نہیں بلکہ وقتی تھکن ہے...!!🤍🌻
*جو حالات چل رہے ہیں اب تو رشتہ کرتے وقت لڑکی والے پوچھا کریں گے*
*کیا لڑ کا بجلی کا بل بھر سکتا ہے😬🤣
Good morning
جب میں خود کو تنہا محسوس کرتا ہوں تو خود سے کہتا ہوں
اگر تم تنہا ہو تو قابلِ رشک ہو
کیونکہ تنہائی بہتر ہے۔۔۔
ایسے اپنوں سے جو
پل میں پرایا کر دیں
ایسے دوستوں سے جو
تم کو سمجھ نہ سکیں
اور ایسی محبت سے
جو رُسوا کر دے
تو اے تنہائی سے اُکتائے ہوئے شخص
سُنو ! کہ تم قابل رشک ہو🩵
Good morning 🌄🌄🌄
Teri mAh bap ki ho.umardraz .
Ka Giya Meri mAh ko Gham Mera
Hum Ko Neche uthar dehege log ..Ishq latka rhega Panke se
پہلی دو چار راتیں مشکل تھیں!
اب ستاروں سے خوب بنتی ہے..! 🖤
عورت کے مینسز (Menses) کا درد مرد کا دل ٹوٹنے کے درد سے قدرے زیادہ ہوتا ہے۔🌸
ازقلم احسن ملک
جس سے محبت کرتے ہو اس کے لیے یہ چاہا کرو کہ وہ جنت میں بھی تمہارے ساتھ ہو🤎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain