Walk yours with integrity and wish all Peace on their journey. When your path merges Rejoice for their presence in your life When the path is separated, Return to the wholeness of yourself Give thanks for the footprints Left on your soul, And embrace the time to journey On your own. 🌻 🌹🌻Have a great day🌻🌹🍀 🌻🌹🍀 Beautiful Souls 🍀🌹🌻
اسےکہناستمبر جا رہا ہے شامیں سہانی لگنےلگی ہیں دهوپ کی تپش ٹھنڈی ہو رہی ہے پرندوں کی ہجرت___پرتول رہی ہے دل بےوجہ اداس رہنےلگا ہے ہر آہٹ پہ چونکتا ہے انگوروں کےپتےلال ہوکرجھڑنےلگے ہیں بادل، بارش، کالی گھٹاشرارت چھوڑ چکی ہے ہوا میں دهوپ اور ساون کی نمی ہے گلاب تھک رہے ہیں موسمی پودے کیاریوں میں ڈهےرہے ہیں شاید نئی پنیریاں لگنےکا موسم آگیا ہے کہ ستمبر جا رہا ہے...🍂✨ Talha ⚘⚘🌷🌷🌺🌺
جب وہ تمہاری منتیں کر کر کے تھک جائے گا اور تم سے بہت محبت کرنے کہ باوجود بھی ہمیشہ کیلئے دور چلا جائے گا۔ تب تمہیں سمجھ آئے گا تم نے کیا کھویا ہے کیونکہ مرد تو آتے جاتے رہتے ہیں. لیکن زندگی آپ کو کبھی بھی ایک اچھا اور مخلص مرد سے دو بار نہیں نوازتی۔
کیسی کو نفرت ہے مجھ سے اور کوئی پیار کر بیٹھا ہے کیسی کو یقین نہیں مجھ پہ اور کوئی اعتبار کر بیٹھا ہے کتنی عجیب ہے یہ دنیا کوئی ملنا نہیں چاہتا اور کوئی انتظار کر بیٹھا ہے ۔۔۔۔۔خاموش محبت۔۔۔۔
پائلٹ مائیک پر: “ہم آدھے گھنٹے بعد لینڈ کریں گے۔” 🎤 (مائیک بند کرنا بھول گیا) پائلٹ کو-پائلٹ سے: “پہلے چائے پیوں گا ☕… پھر ایئر ہوسٹس کو کس کروں گا 😘۔” ایئر ہوسٹس بھاگتی ہوئی مائیک بند کرنے گئی تو ایک بچے کے پاؤں سے ٹکرا کر گر گئی 👶۔ بچہ بولا: “جلدی کیوں کر رہی ہو؟ اس نے کہا ہے پہلے چائے پیے گا۔” 🙄😂 #مزاح #لطیفہ